سعودی عرب کے شاہ سلمان دو ماہ میں دوسری بار اسپتال میں داخل

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبد العزیز کو اتوار کو نامعلوم طبی ٹیسٹوں کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے عام طور پر 86 سالہ بادشاہ کی صحت کے بارے میں معلومات منظرِ عام پر آنے سے روکنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ شاہ مزید پڑھیں

جب سے یہ حکومت آئی ہے مہنگائی اوپر چلی گئی ہے: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت جتنے مرضی کنٹینرز کھڑے کر دے، 20 لاکھ سے زائد لوگ موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے اسلام آباد آئیں گے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے نومنتخب صدر امریکہ کے ساتھ جامع تعلقات استوار کرنے خواہاں

ویب ڈیسک —  جنوبی کوریا کے نومنتخب صدر یون سک یوئیل اپنی پانچ سالہ صدارت کے دور میں جہاں عالمی امور میں ملک کے کردار کو پہلے سے توانا کرنے کے خواہش مند ہیں وہیں امریکہ کے ساتھ بھی جامع تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ یون سک یوئیل رواں ماہ 21 مئی کو امریکہ کے مزید پڑھیں

چین کے وفادار جان لی ہانگ کانگ کے نئے سربراہ منتخب

ویب ڈیسک —  بیجنگ کے حمایت یافتہ الیکشن کمیٹی نے 99 فی صد ووٹوں کے ساتھ جان لی کو ہانگ کانگ کا نیا رہنما منتخب کر لیا ہے۔ اتوار کو خفیہ بیلٹ کے ذریعےمنعقد ہونے والے چیف ایگزیکٹو الیکشن کے دوران جان لی کو 1500 میں سے 1416 ووٹ ملے۔ اس انتخاب میں واحد امیدوار مزید پڑھیں

سیاسی گفتگو میں دانستہ طور پر فوج اور اس کی قیادت کو ملوث کرنے کی کوشش کی گئی: آئی ایس پی آر

اسلام آباد —  پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ملک کے بہترین مفاد میں مسلح افواج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے۔ سیاسی رہنماؤں، صحافیوں اور مبصرین کے غیر مصدقہ، ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات کا عمل انتہائی نقصان دہ ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول جِل بائیڈن کا مدرز ڈے پر یوکرین کا دورہ

ویب ڈیسک —  امریکی خاتون اول جِل بائیڈن نے یوکرین کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہےاس دوران انہوں نے یوکرین کی خاتونِ اول اولینا زیلینسکا کے ہمراہ مدرز ڈے کے حوالے سے ایک تقریب میں بھی شرکت کی۔ ان کے دورے کا مقصد یوکرین کے لیے امریکہ کی حمایت کا اظہار کرنا ہے۔جِل بائیڈن کا مزید پڑھیں

افغان خواتین کو برقعہ پہننے کا حکم؛’ طالبان کے بین الاقوامی برادری سے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں‘

ویب ڈیسک —  افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاونتی مشن ‘یوناما’ نے ملک میں برسرِ اقتدار طالبان کے خواتین کو لازمی طور پر برقع پہننے سے متعلق ہدایات جاری کرنے پر شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔ یوناما کے مطابق ان کو ملنے والی اطلاعات سے واضح ہوتا ہے کہ یہ ہدایات سفارشات کے بجائے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں گلیشیئر پگھلنے سے سیلابی کیفیت، شاہراہ قراقرم پر پل تباہ

ویب ڈیسک —  گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ میں شیشپر گلیشیئر کے پگھلنے کے نتیجے میں بننے والی جھیل سے پانی کے اخراج نے تباہی مچا دی جس کی وجہ سے ہفتے کو شاہراہ قراقرم پر تعمیر کردہ حسن آباد پُل تباہ ہو گیا ہے۔ جھیل سے پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے چار مزید پڑھیں

لڑکیوں کی تعلیم کا معاملہ: طالبان کا علماسے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  لڑکیوں کو اسکول جانے کی اجازت دینے سے متعلق بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر افغان طالبان نے علما سے مشاورت کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں چھٹی جماعت کے بعد لڑکیوں کے اسکول کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس مزید پڑھیں