اداکاری شوق ہے لیکن ٹی وی شوز کی میزبانی سے گھر چلتا ہے: فیصل قریشی

کراچی —  اٹھارہ برس کی عمر میں جب فیصل قریشی نے فلموں میں اداکاری کا سوچا تھا تو اس وقت ان کی والدہ اداکارہ افشاں قریشی نے اس کی مخالفت کی جب کہ ان کے والد عابد قریشی اپنے بیٹے کے فلموں میں اداکاری کے حامی تھے۔ فلموں میں قدم رکھنے کے 30 برس بعد مزید پڑھیں

غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ

پاکستان: غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ غذائیت کی کمی کا شکار پاکستانی بچے غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کو بیماریوں کا خطرہ پاکستان: 5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائیت میں کمی کی شرح 38 فیصد ORIGINAL INTRO پاکستان کا شمار ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں غذائیت مزید پڑھیں

پاکستان میں شرح سود میں حالیہ اضافہ کن مسائل کو جنم دے سکتا ہے؟

کراچی —  پاکستان کو رواں مالی سال لگ بھگ 35 ارب ڈالرز کے تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔ وہیں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا عمل بھی جاری ہے اور شرح سود میں اضافے کو ماہرین کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے انتہائی مضر قرار دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کووڈ نے 21-2020 میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد کو ہلاک کیا، بھارت کا عالمی ادارے کے شمار پر اعتراض

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ وبائی مرض کووڈ نائنٹین کے باعث 2020 اور 2021 میں دنیا بھر میں لگ بھگ ڈیڑھ کروڑ افراد ہلاک ہوئے اور یہ تعداد اس بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں کے بارے میں سرکاری طور پر جاری کردہ اعداد وشمار سے تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔تاہم مزید پڑھیں

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سویڈش شہری کو اس ماہ پھانسی دے دی جائے گی

ویب ڈیسک —  ایران میں اس ماہ کے آخر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 2016ء سے قید ایرانی نژاد سویڈن کے ایک شہری کو پھانسی دے دی جائے گی۔ ایران کے نیم سرکاری خبررساں ادارے، آئی ایس این اے نے بدھ کو ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ایرانی حکام نے مزید پڑھیں

چین کے لیے ہالی وڈ کو اپنی شہرہ آفاق فلمیں بھی سینسر کرنا  پڑتی ہیں

ویب ڈیسک —  فلمی صنعت کے لیے چین ایک بہت بڑی منڈی ہے، لیکن اس میں داخلے کے لیے چین کی سینسرشپ بہت سخت ہے۔ عالمی مارکیٹ کے لیے فلمیں بنانے والوں کو یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی فلم میں ایسا کچھ نہ دکھائیں جس سے چین کی فلمی منڈی میں ان کا مزید پڑھیں