کوئٹہ — عید تو اپنوں کے ساتھ ہوتی ہے، ہماری کیا عید ہے جب ہمارے اپنے ہی ساتھ نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی عید کی خوشی ہے۔ یہ الفاظ ہیں بلوچستان سے مبینہ طور پر جبراً لاپتا ہونے والےشخص فیاض کی اہلیہ نرگس فیاض کے جو اپنے کم سن بچے کے ہمراہ شوہر کی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کراچی یونیورسٹی حملہ: ‘خطرات کے باوجود چین کے لیے سی پیک اہم ہے’
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے عید کی تعطیلات کے بعد ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں وزیرِ داخلہ سمیت کئی دیگر اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 4 مئی 2022
No media source currently available
ویو 360 | بلوچستان کا صحافی گھر چلانے کے لیے رکشہ چلانے پر مجبور | بدھ، 4 مئی 2022 کا پروگرام
No media source currently available
پریس پر قدغن پاکستان کی ترقی کی صلاحیت کے لیے نقصان دہ ہے: بلنکن
امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ آزادی اظہار پر قدغنیں پاکستان کے تشخص اور ترقی کی صلاحیت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ عالمی یوم آزادی صحافت کے موقعے پر واشنگٹن میں فارن پریس سنٹر میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران پاکستان کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انھوں نے مزید پڑھیں
بلوچستان کا صحافی گھر چلانے کے لیے رکشہ چلانے پر مجبور
No media source currently available
ایران روس کو گاڑیوں کے پرزہ جات فروخت کرنے لگا
گاڑیوں کے پرزہ جات بنانے والے ایرانی سینڈیکٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ایرانی صنعتکاروں کو روسی کارساز کمپنی کے لیے پرزہ جات برآمد کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق پیر کو دیر گئے رپورٹ میں حسین بحرینی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایک نامور مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-04-05
ID3
داعش ابھی امریکہ کے لیے خطرہ نہیں، جنرل مارک ملی
No media source currently available
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ریل اور سڑک رابطہ بحال کرنے پر غور
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کے حالیہ دورۂ بنگلہ دیش کے دوران دونوں ملکوں نے عید کے بعد سڑک اور ریل رابطوں کو بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو بنگلہ دیش اور جمعے کو بھوٹان کا دورہ کیا تھا۔ انہوں مزید پڑھیں