لندن میں مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنماؤں کی بیٹھک، معاملہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف کی کال پر وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت پارٹی کے دیگر مرکزی رہنما بدھ کو لندن پہنچ رہے ہیں جہاں پارٹی اجلاس کے دوران مشاورت اور بڑے فیصلے متوقع ہیں۔ نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس سے متعلق قیاس آرائیاں کی مزید پڑھیں

ریاست مخالف تقاریر: رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور

کراچی —  سندھ ہائی کورٹ نے ریاست مخالف تقایر کے ایک مقدمے میں گرفتار رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے بدھ کو علی وزیرِ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی تو اس موقع مزید پڑھیں

‘ ڈاکٹر اسٹرینج’ پارٹ ٹو کے مقابلے میں مقامی فلموں کی ریلیز کا فیصلہ درست نہیں تھا’

کراچی —  ہالی وڈ فلم ‘ڈاکٹر اسٹرینج ان دی ملٹی ورس آف میڈنیس’ انٹرنیشنل باکس آفس پر تو خوب کامیابیاں سمیٹ رہی ہے لیکن پاکستان میں فلم ساز ‘ڈاکٹر اسٹرینج’ کے سیکوئل کی ریلیز پر زیادہ خوش نہیں دکھائی دیتے۔ مارول کومکس کے کردار پر مبنی فلم ‘ڈاکٹر اسٹرینج ان دی ملٹی ورس آف میڈنیس’ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان مہاجرین کا احتجاج: ‘نہ پاکستان اور نہ ہی عالمی برادری ہماری مدد کر رہی ہے’

اسلام آباد —  "میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میں کبھی کابل سے دُور جا سکوں گی۔ تاہم طالبان کے آنے سے حالات نے کچھ ایسا پلٹا کھایا کہ ہم پہلے اپنے ہی ملک میں در بدر ہو گئے اور بعد میں جان بچانے کی غرض سے پاکستان کا رُخ کیا۔” یہ مزید پڑھیں

عالمی منڈیوں میں مندی، معیشت کس سمت جا رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  چین کی معیشت کے بارے میں نئے خدشات اورامریکہ میں شرح سود میں اضافے کے بعد وال اسٹریٹ کی اسٹاک مارکیٹ پیر کو سال کی کم ترین سطح پرگرگئی ہے۔ ایس این پی فائیو ہنڈرڈ انڈکس گزشتہ پانچ ہفتے سے مسلسل گررہا ہے اور پیر کو یہ دو اعشاریہ تین فیصد مزید مزید پڑھیں

پاکستان: سیاسی استحکام کے لیے کون سا ادارہ ’امپائر‘ بن سکتا ہے؟

پاکستان میں یوں تو سول ملٹری تعلقات کا مسئلہ گاہے گاہے زیر بحث آتا رہتاہے لیکن سیاسی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی جمہوری معاشرے میں، جس میں آئین کی بالادستی کی روایت قائم ہو، ہر ادارہ آئین اور منتخب جمہوری حکومت اور عوامی نمائیندوں کے ماتحت ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے مزید پڑھیں

عہدہ سنبھالنے کے بعد سے تیل کی برآمدات دوگنی ہوچکی ہیں، ایرانی صدر

ویب ڈیسک —  ایران کے صدر نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی برآمدات ان کے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے دوگنی ہوچکی ہیں۔ انہوں نے گزشتہ برس اگست میں منصبِ صدارت سنبھالا تھا۔ ابراہیم رئیسی نے یہ دعویٰ سرکاری ٹیلی وژن کو دیےگئے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کا سیکیورٹی اہلکاروں کے نام دھمکی آمیز خط، ماہرین کا واضح حکمتِ عملی اپنانے پر زور

پشاور —  حکومتِ پاکستان اور کالعدم شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جہاں مصالحت کی کوششیں ہو رہی ہیں وہیں کالعدم تنظیم نے سیکیورٹی اہلکاروں کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ وہ فورسز سے علیحدگی اختیار کر لیں بصورتِ دیگر انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔ ٹی ٹی پی مزید پڑھیں

‘بیبگر کی رہائی کے باوجود بلوچ طلبہ کو ڈر ہے کہ اُنہیں بھی اُٹھایا جا سکتا ہے’

اسلام آباد —  جامعہ کراچی میں 26اپریل کو ہونے والے خود کش دھماکےکی تفتیش کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حراست میں لیے جانے والے بلوچ طالبِ علم بیبگر امداد بلوچ کو رہا کردیا گیا ہے۔بلوچ کونسل کے رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں نے بیبگر کی رہائی کے لیے عدالت میں مزید پڑھیں