نئے آرمی چیف کے تقرر سے قبل نومبر میں انتخابات ہو سکتے ہیں: خواجہ آصف

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ نومبر میں نئے آرمی چیف کے تقرر سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات ہو سکتے ہیں۔ تاہم اگر نئے آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف نے کی تو لیفٹننٹ جنرل فیض حمید سمیت سنیارٹی لسٹ میں شامل تمام جنرلز کے ناموں پر مزید پڑھیں

عام انتخابات انتخابی اصلاحات کے بعد ہی کرائے جائیں گے: آصف زرداری

ویب ڈیسک —  سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نئے انتخابات سے نہیں ڈرتی، البتہ موجودہ حکومت کے ایجنڈے میں انتخابی اصلاحات شامل ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ نئے انتخابات کرانے کے حوالے سے بار بار کہا جا رہا ہے۔ نئے الیکشن مزید پڑھیں

پاکستانی طالبان سے مذاکرات: محسود قبائل کا جرگہ افغانستان پہنچ گیا

پشاور —  کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں مزید پانچ روز کی توسیع کر دی ہے جب کہ محسود قبائل کا جرگہ ٹی ٹی پی رہنماؤں سے مذاکرات کے لیے افغانستان پہنچ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے خلاف سرگرم ٹی ٹی پی نے مزید پڑھیں

منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس خارج، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رُجوع کا اعلان

اسلام آباد —  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریکِ انصاف کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق بھیجا گیا ریفرنس مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ان اراکین نے تحریکِ عدم اعتماد کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا تھا، لہذٰا ان پر آئین کے آرٹیکل تریسٹھ مزید پڑھیں

بھارت: سپریم کورٹ کا غداری قانون کے تحت مقدمات درج نہ کرنے کا حکم

نئی دہلی —  بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک اہم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے غداری کے قانون کے تحت مقدمات کے اندراج اور زیرِ التوا کیسز پر کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ جب تک مرکزی اور ریاستیں حکومتیں اس قانون پر نظرِ ثانی نہیں کرتیں، اس مزید پڑھیں

سری لنکا: صدر کے لیے نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب بڑا چیلنج بن گیا

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں اس وقت عملاً کوئی حکومت نہیں اور صدر گوتابایا راجاپکسے ہی امورِ مملکت چلا رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم مہندا راجاپکسے کے استعفے کے بعد عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ فوری طور پر نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے۔ شدید معاشی بحران میں گھرے سری مزید پڑھیں