پنجاب تاحال گورنر اور کابینہ سے محروم، تحریکِ انصاف کا حمزہ شہباز کو وزیرِ اعلٰی ماننے سے انکار

لاہور —  پاکستان کا صوبہ پنجاب اس وقت گورنر اور صوبائی کابینہ کے بغیر چل رہا جب کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی بھی قائم مقام گورنر کا عہدہ سنبھالنے کو تیار نہیں جس کے باعث صوبے میں آئینی بحران بدستور برقرار ہے۔ آئینی ماہرین کے مطابق گورنر اور کابینہ نہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں ایک نشست رکھنے والے وکرمے سنگھے سری لنکا کے وزیرِ اعظم بن گئے

ویب ڈیسک —  سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکسے نے ملک میں جاری سیاسی بے یقینی ختم کرنے اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے نئے وزیرِ اعظم رانل وکرمے سنگھے کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ نئے وزیرِ اعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے البتہ سری لنکا کی مزید پڑھیں

کیا پاکستان اور بھارت میں تجارت بحال ہونے کا امکان ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان نے حال ہی میں نئی دہلی میں ’منسٹر ٹریڈ‘ نامزد کیا ہے جس کے بعد پاکستان کی تاجر برادری کے لیے یہ امید پیدا ہوگئی تھی کہ دونوں ممالک کے درمیان معطل تجارتی روابط بحال ہو سکتے ہیں۔ جب کہ پاکستان کی وزارتِ تجارت نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے مزید پڑھیں

کیا پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ موجود ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان میں روپے کی قدر میں لگاتار کمی ہو رہی ہے اور جمعرات کے روزڈالر روپے کے مقابلے میں پاکستان کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی سطح 192 اعشاریہ 20 پر پہنچ گیا۔ روپے پر دباؤ سے پاکستانی درآمدات پر بوجھ بڑھ رہا ہے اور درآمدی اشیا کی قیمتوں مزید پڑھیں

بھارت: ہیٹ ویو کے سبب اڑتے ہوئے پرندنے زمین پر گرنے لگے

ویب ڈیسک —  بھارت ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس سے انسانوں کے ساتھ ساتھ فضا میں اڑنے والے پرندے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں ان دنوں رضا کار روزانہ ان درجنوں پرندوں کو زمین سے اٹھا اٹھا کر اسپتال لا رہے ہیں جو جھلسا دینے مزید پڑھیں

یو کرینی اسپتال میں بچوں کی پیدائش، امید کی کرن ہو سکتی ہے

یوکرین کے مغربی شہرلویو میں قائم میٹرنٹی اسپتال کی عمارت دور سے ہی نمایاں نظر آتی ہے، کیونکہ اس کے میٹرنٹی روم کو گولہ باری سے محفوظ بنانے کے لیے بڑی تعداد میں ریت کی بوریاں اس کی دیوار کے ساتھ لگا دی گئی ہیں۔ اس کے تہہ خانے میں جہاں روشنی نہ ہونے کے مزید پڑھیں

بنگال کے سپہ سالار میر جعفر نے سراج الدولہ کا ساتھ کیوں چھوڑا؟

کراچی —  دنیا بھر میں سیاسی رہنما خود کو ہیرو یا اپنے حریف کو ولن ثابت کرنے کے لیے تاریخ کا سہارا لیتے آئے ہیں۔ اگرچہ ایسا کرتے ہوئے کئی مرتبہ تاریخ مسخ بھی ہوجاتی ہے لیکن سیاسی بیانات میں تاریخ کے حوالے بار بار آنے سے ماضی کے کرداروں کو سمجھنے اور ان کی مزید پڑھیں