امریکی کسان آزادی کے لیے’ریڑھ  کی ہڈی’ کا کام دیتےہیں، بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جوبائیڈن نے بدھ کے روز امریکی کاشت کاروں کو ”آزادی کی ریڑھ کی ہڈی” قرار دیتے ہوئے ان کی بہتری کے لیے اربوں ڈالرفراہم کرنے کا وعدہ کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی یوکرین پر جارحیت کے نتیجے میں درپیش گندم کی پیداوار میں مزید پڑھیں

منہدم اپارٹمنٹ کے متاثرین کو ایک ارب ڈالر ملیں گے

ویب ڈیسک —  امریکی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ جون میں منہدم ہونے والی کنڈومنیم یا اپارٹمنٹ کی عمارت کے متاثرہ لواحقین اور زندہ بچ جانے والوں کو ہرجانہ کے طور پر ایک ارب ڈالر کی خطیر رقم ملنے کا امکان ہے۔اس مقدمےمیں فریقین کے درمیان تقریباً ایک ارب ڈالر کا عارضی تصفیہ ہوگیا ہے۔ مقدمے مزید پڑھیں

عالمی وبا پر نہ سیاست ہونی چاہیے نہ منافع خوری: بلاول

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں دسیوں لاکھوں اموات کا سبب بننے والی عالمی وبا سے جو سبق سیکھا جا سکتا ہے وہ یہ کہ ایسے معاملات پر ملکی اور بین الاقوامی سطح پر سیاست نہیں ہونی چاہیے اور نہ ہی منافع خوری اور خوف پھیلانے مزید پڑھیں

اتنی تعلیم اس لیے حاصل کی تھی کہ گھر بیٹھ جاؤ؟

اس دور کو گزرے زیادہ وقت نہیں ہوا جب ایک ‘اچھی’ اور ‘کامیاب’ لڑکی اسے سمجھا جاتا تھا جو گھریلو کام کاج میں ماہر ہو، بحث کرنے کے بجائے گھر کے مردوں اور بڑوں کے خیالات اور فیصلوں سے اتفاق کرے۔ شادی کے بعد شوہر، سسرال اور بچوں کی بہترین دیکھ بھال کرے اور شادی مزید پڑھیں

کراچی: صدر کے علاقے میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک 13 زخمی

کراچی کے صدر کے علاقے میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں کم از کم ایک شخص کے ہلاک اور 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ وزیراعلی سندھ کو شہر کے مصروف ترین کاروباری علاقے میں ہونے والے دھماکے سے متعلق بھجوائی گئی رپورٹ میں مزید پڑھیں

ایران میں دو یورپی شہری مبینہ طور پرسماجی افراتفری پھیلانے کے الزام میں گرفتار

ویب ڈیسک —  سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کی انٹیلی جینس کی وزارت نے بدھ کو بتایا ہے کہ اس نے دو یورپی شہریوں کو گرفتار کیا ہے جومبینہ طور پر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے لیے لوگوں کو بھڑکا رہے تھے۔ یہ گرفتاری ایک ایسے موقعے پر کی گئی ہے جب یورپی ملکوں مزید پڑھیں

حکومت تبدیلی کی مبینہ سازش: صدر علوی کا جوڈیشل کمیشن کے لیے چیف جسٹس کو خط

ویب ڈیسک —  صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان کی حکومت کو ہٹانے میں مبینہ غیر ملکی سازش کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔ صدرِ مملکت نے چیف جسٹس سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے کی عدالتی تحقیقات کرائیں اور کمیشن کی سربراہی ترجیحاً خود مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید کے حوالے سے سیاسی رہنماؤں کے بیانات انتہائی نامناسب ہیں: آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک —  پاکستان کی فوج کے ترجمان نے کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کے حوالے سے سینئر سیاسی رہنماؤں کے بیانات کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کور پاکستان کی فوج کی ایک ممتاز فارمیشن ہے۔ ایسے بیانات سے فوج کے مورال پر اثر پڑتا ہے۔ فوج کے شعبہ مزید پڑھیں