یورپی کمیشن بچّوں کی آن لائن فحش تصاویرکے خلاف سرگرم

ویب ڈیسک —  یورپی یونین کے انتظامی شعبے نے ایک ایسے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت آن لائن پلیٹ فارموں کے ذریعےانٹر نیٹ پربچّوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف تصاویر کو نہ صرف شناخت کیا جائے گا ، بلکہ ان کو باقاعدہ رپورٹ کیا جائے گا۔ اس قرار داد کی رکن ممالک مزید پڑھیں

فلپائن کی نئی حکومت کی ترجیح، امریکہ یا چین؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ فلپائن کی صدارتی انتخابی دوڑ میں جو امیدوار آگے ہیں، یعنی فرڈیننڈ مارکوس جونئیر وہ امریکہ کی حمایت کھوئے بغیر چین کے ساتھ بھی معاملات درست رکھنے کی کوشش کریں گے۔ تاہم، انہوں نے جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ انتخاب جیت جائیں گے اپنی آئندہ مزید پڑھیں

یو کرینی ہسپتال میں بچوں کی پیدائش، امید کی کرن ہو سکتی ہے

یوکرین کے مغربی شہرلویو میں قائم میٹرنٹی ہسپتال کی عمارت دور سے ہی نمایاں نظر آتی ہے، کیونکہ اس کے میٹرنٹی روم کو گولہ باری سے محفوظ بنانے کے لیے بڑی تعداد میں ریت کی بوریاں اس کی دیوار کے ساتھ لگا دی گئی ہیں۔ اس کے تہہ خانے میں جہاں روشنی نہ ہونے کے مزید پڑھیں

کیا منیر اکرم اور مسعود خان اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے؟

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان مستعفی ہوگئے، لیکن نئی حکومت میں بھی بدستور اپنے عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی وہ بدستور کام جاری مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ ملک میں اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں 8.3 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے۔ مارچ میں ملک میں مہنگائی کی شرح 8.5 % تھی جو 1981 کے بعد اب تک مہنگائی کی بلند ترین شرح ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ مزید پڑھیں

لندن اجلاس میں کیا فیصلے ہوئے؟ اعلان جمعرات کو اتحادیوں کے مشورے سے ہو گا: مریم اورنگزیب

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت کے اہم راہنماوں کے ہمراہ مسلم لیگ نواز کے سپریم لیڈر نواز شریف کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی ہے جس میں اس بارے میں اتفاق رائے پایا گیا کہ ملک کے اندر تین اپریل کے بعد سے اب تک جہاں جہاں آئین کی خلاف ورزی ہوئی ہے، مزید پڑھیں

کیا منیر اکرم اور مسعود خان اپنے عہدے سےمستعفی ہوگئے؟

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان مستعفی ہوگئے، لیکن نئی حکومت میں بھی بدستور اپنے عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی وہ بدستور کام جاری مزید پڑھیں

سری لنکا: صدر کے لیے نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب بڑا چیلنج بن گیا

ویب ڈیسک —  سری لنکا میں اس وقت عملاً کوئی حکومت نہیں اور صدر گوتابایا راجاپکسے ہی امورِ مملکت چلا رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم مہندا راجاپکسے کے استعفے کے بعد عوام مطالبہ کر رہے ہیں کہ فوری طور پر نئے وزیرِ اعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے۔ شدید معاشی بحران میں گھرے سری مزید پڑھیں

پاکستان کی ڈگمگاتی معیشت: ‘پیٹرول مہنگا کر کے سری لنکا جیسی صورتِ حال سے بچا جا سکتا ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کی نئی حکومت کو سیاسی چیلنجز کے ساتھ ساتھ معاشی میدان میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر اور دوست ممالک کی جانب سے تاحال کوئی بھی یقین دہانی نہ ہونے پر ماہرین کے مطابق پاکستان کے اقتصادی بحران میں شدت آ سکتی مزید پڑھیں