امریکہ کا فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے فلسطینی نژاد امریکی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بدھ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ مغربی کنارے میں خاتون صحافی کی ہلاکت اور ان کے مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد سے قبل دھمکی دی گئی کہ فوری الیکشن پر رضا مند ہوں ورنہ مارشل لا لگے گا: بلاول بھٹو

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد سے قبل ایک وزیر نے دوست کے توسط سے دھمکی دی تھی کہ فوری انتخابات پر رضا مندی ظاہر کریں، ورنہ مارشل لگے گا۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

مسجدِ نبوی واقعہ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسجدِ نبوی واقعے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے سے اسلام آباد پولیس کو روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔ جمعرات کو سماعت مزید پڑھیں

امریکہ میں آباد ہونے والا افغان مترجم: ‘یہ ایک خواب کی طرح لگتا تھا’

امریکی فوج کے لیے کام کرنے والے افغانستان میں مقیم شہریوں کے لیے امریکہ کی طرف سے اب بھی ایس آئى وی یا خصوصی امیگرنٹ ویزیوں کا اجرا جاری ہے۔ امریکی فوج کے ساتھ بحیثیت مترجم کام کرنے والے ایک افغان شہری حال ہی میں امریکہ آ کر آباد ہوئے ہیں۔ ان کی کہانی اس مزید پڑھیں

بنگال کے سپہ سالار میر جعفر نے سراج الدولہ کا ساتھ کیوں چھوڑا؟

کراچی —  دنیا بھر میں سیاسی رہنما خود کو ہیرو یا اپنے حریف کو ولن ثابت کرنے کے لیے تاریخ کا سہارا لیتے آئے ہیں۔ اگرچہ ایسا کرتے ہوئے کئی مرتبہ تاریخ مسخ بھی ہوجاتی ہے لیکن سیاسی بیانات میں تاریخ کے حوالے بار بار آنے سے ماضی کے کرداروں کو سمجھنے اور ان کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں افغان مہاجرین کا احتجاج: ‘نہ پاکستان اور نہ ہی عالمی برادری ہماری مدد کر رہی ہے’

اسلام آباد —  "میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میں کبھی کابل سے دُور جا سکوں گی۔ تاہم طالبان کے آنے سے حالات نے کچھ ایسا پلٹا کھایا کہ ہم پہلے اپنے ہی ملک میں در بدر ہو گئے اور بعد میں جان بچانے کی غرض سے پاکستان کا رُخ کیا۔” یہ مزید پڑھیں

یوکرین تنازع ہمیشہ جاری نہیں رہے گا، لیکن فی الحال جنگ بندی کے کوئی آثار نہیں، گوتریس

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بدھ کے روز کہا ہےکہ یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ یوکرین میں امن سمجھوتے کے فوری امکانات موجود نہیں ہیں، لیکن انھوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عالمی ادارہ امن کی کوششیں ترک نہیں کرے گا، اور یہ کہ ہم ہر مزید پڑھیں

سابق ایرانی صدر کی بیٹی سماجی میڈیا پر تبصروں پرعدالت میں طلب

ویب ڈیسک —  سابق ایرانی صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو سماجی میڈیا پر پاسداران انقلاب اور پیغمبر اسلام کے بارے میں تبصروں پر قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ منگل کو ایرانی عدلیہ کے ترجمان ذبیح اللہ خدایان نے ایک نیوز کانفرنس میں میزان آن لائن ویب سائٹ کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں