عمران خان نے امریکی مبصر کی ویڈیو بطور ثبوت ٹوئٹر پر پوسٹ کردی

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے ٹوئٹر پر مخاطب ہوتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ سازش کے ذریعے حکومت کی تبدیلی سے پاکستان میں امریکہ مخالف جذبات بڑھے ہیں یا کم ہوئے ہیں؟ عمران خان مسلسل یہ الزام لگاتے آئے مزید پڑھیں

 روسی ایندھن پر انحصار ختم کرنے میں جرمنی کی پیش رفت

ویب ڈیسک —  جرمنی نے روسی ایندھن پر انحصار ختم کرنے کے لیے پیش رفت کا اعلان کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ موسم گرما کے آخر تک روسی خام تیل کی درآمدات سے مکمل طور پر نجات پالے گا۔ جرمنی کے وزیر برائے اقتصادیات و موسمیات رابرٹ ہیبیک نے اتوار کو مزید پڑھیں

کیا یویئفا چیمپئنز لیگ کا فائنل لیورپول اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ہو سکتا ہے؟

کراچی —  دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں اس وقت یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل پر ہیں جس کے دوسرے لیگ کے میچ چار اور پانچ مئی کو کھیلے جائیں گے۔ اب تک کھیلے گئے فرسٹ لیگ مقابلوں کے بعد انگلش کلب لیورپول اور مانچسٹر سٹی کا پلڑا بھاری ہے جب کہ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور خاتونِ اول کا عید پر پیغام، وائٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب

ویب ڈیسک —  دنیا کے کئی دیگر خطوں کی طرح امریکہ میں بھی مسلمان پیر کو عید منا رہے ہیں اور اس موقع پر گزشتہ دو برس سے جاری کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد امریکہ کے ایوانِ صدر میں بھی خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ عید الفطر کے سلسلے میں پیر کو مزید پڑھیں

بھارت میں شدید گرمی کی لہر ، 122 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی —  بھارت کے بیشتر علاقے اس وقت زبردست ہیٹ ویو یا شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور کئی ریاستوں میں بجلی کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ عام طور پر بھارت میں مئی اور جون کے مہینے گرم ہوتے ہیں لیکن رواں سال میں یہ سلسلہ مارچ کے اوائل ہی سے مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک بار پھر تین عیدیں؛ ’ممکن ہے کہ اس فیصلے میں سیاست ہوئی ہو‘

اسلام آباد —  پاکستان میں دو سے تین عیدیں منانے کی روایت رواں برس بھی برقرار رہی اور ملک بھر میں تین دن عیدالفطر منائی جا رہی ہیں۔ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت نے سرکاری سطح پر پیر کو عید منانے کا اعلان کیا جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں منگل تین مئی کو مزید پڑھیں