انجلینا جولی کا جنگ زدہ یوکرین کا دورہ، بے گھر افراد سے ملاقات

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی نے یوکرین کے شہر لوئف کا غیر متوقع دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ایک کیفے میں بیٹھے بے گھر افراد سے ملاقات بھی کی۔ انجلینا جولی اقوامِ متحدہ کے مہاجرین کے ادارے یو این ایچ سی آر کی خصوصی ایلچی ہیں البتہ ان کے یوکرین کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان کو تیل کی ادائیگی اور مالی معاونت کی مدت میں توسیع کا عندیہ

اسلام آباد —  سعودی عرب نے پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر تیل کی خریداری کے لیے دی جانے والی سہولت میں توسیع دینے کا عندیہ دیا ہے جب کہ ریاض نے اسلام آباد کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے فراہم کردہ تین ار ب ڈالر کی مالی معاونت کی مدت میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عدالتی اصلاحات، حکومت مخالف آوازوں کو آزادی ملنے کا امکان محدود

ویب ڈیسک —  سعودی عرب انصاف کے نظام میں اصلاحات کا خواہاں ہے تاہم حکومت مخالف آوازیں قید و بند اور موت کی سزاؤں کا نشانہ بن رہی ہیں جس سے ان خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے کہ انصاف کے نظام میں یہ تبدیلیاں کس حد تک ممکن ہیں۔ سعودی عرب میں اسلامی شریعت مزید پڑھیں

افغانستان میں سخت سیکیورٹی میں عید

افغانستان میں سخت سیکیورٹی میں اتوار کو عید منائی گئی۔ طالبان کی حکومت کی سپریم کورٹ نے ہفتے کو اعلان کیا تھا کہ افغانستان میں اتوار کو عید منائی جائے گی۔ دارالحکومت کابل سمیت ملک بھر میں عید کے بڑے اجتماع ہوئے۔ اگست 2021 میں افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پہلی بار ملک مزید پڑھیں

طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ کا قندھار میں عید کے اجتماع سے خطاب

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے کہا ہے کہ طالبان کے امیر ملا ہبت اللہ اخوند نے عید کی نماز اتوار کو قندھار کی عید گاہ مسجد میں ادا کی۔ وائس آف امریکہ کی افغان سروس کے مطابق طالبان نے عید پر ملا ہبت اللہ کا ایک آڈیو بیان بھی جاری کیا مزید پڑھیں

امریکہ میں بین المذاہب افطار کا اہتمام

ORIGINAL INTRO رمضان کے مہینے میں مسلمان آبادی والے امریکی علاقوں میں بین المذہبی افطار عام ہیں ۔ جس کا مقصد مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے ۔ نیلوفر مغل اپ کو لے کر جارہی ہیں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب واقع ریاست میری لینڈ میں ہونے والی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے پنجاب کی وزارتِ اعلٰی کا حلف اُٹھا لیا

لاہور —  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ ہفتے کو گورنر ہاؤس پنجاب میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں مسلم مزید پڑھیں

بھارت: پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ کے دوران تصادم، چار افراد زخمی

نئی دہلی —  بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ کے دوران دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال کی کشیدگی کے پیشِ نظر پٹیالہ میں انٹرنیٹ سروسز بھی جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ جمعے کو شیو سینا (بال ٹھاکرے) مزید پڑھیں