پشاور: مسجدِ نبوی واقعے پر خطیب کی عمران خان پر تنقید، نمازیوں کے احتجاج کے بعد تصفیہ

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کی ایک مسجد میں خطیب کی جانب سے مسجدِ نبوی میں ہونے والی نعرے بازی پر عمران خان کے خلاف تنقید پر تحریکِ انصاف کے حامی نمازیوں نے احتجاج کیا اور مبینہ طور پر خطیب کو مسجد سے نکال دیا گیا۔ جمعے کو پشاور کے علاقے مزید پڑھیں

عمران خان کا مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان نے موجودہ حکومت کے خلاف مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتے کو اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

یوکرین بحران: امریکہ کا روس پر ‘جنگی جرائم’ کے ارتکاب کا الزام

ویب ڈیسک —  امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگان) نے یوکرین میں روسی فوج کے طرزِ عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واضح ہے کہ روسی فوج یوکرین میں جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی ہے۔ جمعے کو صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے پینٹاگان کے پریس سیکریٹری جان کربی نے کہا کہ روسی افواج کی مزید پڑھیں

بھارت: مسلمانوں پر ‘تشدد’ اور ‘نفرت انگیزی’ کے خلاف ہندو مذہبی تنظیموں کا اظہارِ مذمت

نئی دہلی —  مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ تشدد اور نفرت انگیز تقریروں کے خلاف بھارت اور امریکہ کی ہندو مذہبی تنظیموں اور مذہبی شخصیات بھی آواز اٹھارہی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکہ سے سرگرم ہندو تنظیموں، مندروں کے مذہبی پیشواؤں، سرکردہ ہندو شخصیات اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایک بیان جاری مزید پڑھیں

بھارت: مسلمانوں پر ‘تشدد’ اور ‘نفرت انگیزی’ کے خلاف ہندو مذہبی تنظیموں کا اظہارِ مذمت

نئی دہلی —  مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف مبینہ تشدد اور نفرت انگیز تقریروں کے خلاف بھارت اور امریکہ کی ہندو مذہبی تنظیموں اور مذہبی شخصیات بھی آواز اٹھارہی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکہ سے سرگرم ہندو تنظیموں، مندروں کے مذہبی پیشواؤں، سرکردہ ہندو شخصیات اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایک بیان جاری مزید پڑھیں

بھارت: پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ کے دوران تصادم، چار افراد زخمی

نئی دہلی —  بھارتی ریاست پنجاب کے شہر پٹیالہ میں خالصتان مخالف مارچ کے دوران دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال کی کشیدگی کے پیشِ نظر پٹیالہ میں انٹرنیٹ سروسز بھی جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ جمعے کو شیو سینا (بال ٹھاکرے) مزید پڑھیں

افغان طالبان کا ایک بار پھر عالمی برادری سے حکومت تسلیم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کے امیر ہبت اللہ اخوند زادہ نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کیا جائے۔ عیدالفطر سے قبل جمعے کو جاری کیے گئے ایک تحریری پیغام میں طالبان کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ دنیا اب ایک ‘چھوٹے مزید پڑھیں

ایردوان اور محمد بن سلمان کے تعلقات میں بہتری، سعودی عرب کو کیا فائدہ ہوگا؟

ویب ڈیسک —  ترکی اور سعودی عرب کے تعلقات میں پہلے ہی دوریاں پائی جاتی تھیں لیکن 2018 میں جب استبنول میں سعودی صحافی جمال خشوگی کا قتل ہوا تویہ تناؤ اپنے عروج پر پہنچ گیا تھا تاہم اب کم و بیش ساڑھے تین سال بعد ان دونوں ممالک کے درمیان حائل خلیج ختم ہو مزید پڑھیں