سرینگر — لاہور کے ایک طبی کالج میں ایم بی بی ایس کی طالبہ اسریٰ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان سرینگر میں واقع گھر لوٹی تھیں۔ البتہ اب انہیں بھارت کے حکام واپس پاکستان جاکر اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے رہے۔ اسریٰ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
مجرمانہ ریکارڈ کے سیاسی رہنماؤں کو رکنِ پارلیمان نہیں بنایا جانا چاہیے: بھارتی سپریم کورٹ
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے دو انتہائی اہم فیصلوں میں کہا ہے کہ ریاستی حکومتیں ہائی کورٹ کی منظوری کے بغیر اراکینِ پارلیمنٹ و اراکینِ اسمبلی کے خلاف درج مقدمات واپس نہیں لے سکتیں۔ سپریم کورٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مجرمانہ بیک گراؤنڈ کے سیاسی رہنماؤں کو ایم پی اور مزید پڑھیں
اینڈریو کومو کی جگہ نیو یارک کی پہلی خاتون گورنر بننے والی کیتھی ہوکل کون ہیں؟
نیویارک — امریکہ کی ریاست نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو کے جنسی ہراسانی کے الزامات کے جواب میں عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اب ان کی لیفٹننٹ گورنر کیتھی ہوکل ریاست کی گورنر بنیں گی۔ گورنر اینڈریو کومو نے منگل کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ کیتھی ہوکل اس مزید پڑھیں
’پاکستان نے افغانستان میں نہ تو کبھی طاقت کے استعمال کی حمایت کی ہے اور نہ ہی کوئی پسندیدہ فریق ہے‘
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کابل کے بعض حلقوں کی طرف سے اسلام آباد کے خلاف آنے والے منفی بیانات کے باوجود پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کی کوشش جاری رکھے گا۔ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہ بات پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مزید پڑھیں
بدھ، 11 اگست 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
طالبان کے علاوہ افغانستان میں کون سے عسکریت پسند گروپ ہیں؟
No media source currently available
طالبان 90 دنوں میں کابل پر قبضہ کر سکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ
ویب ڈیسک — طالبان عسکریت پسند افغانستان کے دارالحکومت کابل کو 30 روز میں الگ تھلگ کرنے کے بعد تقریباً 90 دنوں میں ممکنہ طور پر اس پر قبضہ کر سکتے ہیں۔ امریکی ڈیفنس کے ایک عہدے دار نے اپنا نام پوشیدہ رکھنے کی شرط پر بدھ کے روز امریکی انٹیلی جنس کے حوالے سے مزید پڑھیں
وزن کیسے کم کریں؟
No media source currently available
کرونا کی نئی اقسام پاکستان کے لیے کتنا بڑا چیلنج؟
No media source currently available
افغانستان سے انخلا کا فیصلہ درست اور قومی مفاد میں ہے: بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا فیصلہ ”درست اور قومی مفاد میں ہے”۔ صدر بائیڈن نے یہ بات واشنگٹن میں انفرا سٹرکچر کی تعمیر نو کے لئے امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن جماعت کے سینیٹرز کی رائے سے متفقہ طور پر منظور ہونے مزید پڑھیں