No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
نوجوان امریکی کم تعداد میں ویکسین لگوا رہے ہیں، امریکی ادارہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی وبائی امراض کے کنٹرول کے ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کی پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان امریکی کم تعداد میں کرونا وائرس کی ویکسین حاصل کر رہے ہیں۔ وفاقی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 22 مئی تک 18 مزید پڑھیں
پاکستان: پناہ گزینوں کو قالین بافی کا ہنر دینے والے افغان مہاجر
No media source currently available
‘عورتیں بہت کم کپڑے پہنیں گی تو اس کا مردوں پر اثر پڑے گا’ وزیرِ اعظم کے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے اتوار کے روز ایچ بی او پر نشر ہونے والے انٹرویو میں ان کے ریپ اور خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر سخت ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے یہ انٹرویو خبروں کی ویب سائٹ ایکزیوس کے صحافی جوناتھن سوان مزید پڑھیں
‘عثمان کاکڑ خوف کے دور میں انسانی حقوق پر بولنے والے چند افراد میں سے ایک تھے’
کراچی — "پاکستان میں لاپتا افراد کا مسئلہ سنگین ہو چکا ہے۔ مجھے لاپتا افراد کے لفظ سے اختلاف ہے۔ جو لاپتا ہیں وہ ہمیں معلوم ہیں اور وہ جن کے پاس ہیں بس ان کے نام جاننا چاہتے ہیں۔” یہ الفاظ پاکستان کی پختون قوم پرست جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری مزید پڑھیں
تبت میں مقامی سیاحوں کے رش سے تاریخی مقامات کو نقصان کا خدشہ
لاسہ — چین کے خود مختار علاقے تبت میں سیاحوں کی بڑھتی تعداد سے علاقے کے ماحول اور تاریخی مقامات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ مقامی شہریوں کو چینی سیاحوں سے تبتی ثقافت کے عدم احترام کا بھی شکوہ ہے۔ خبر رساں ادارے، ‘اے پی’ کے مطابق عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب دنیا مزید پڑھیں
امریکہ: خواتین کے اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ میں پانچ دہائیوں کے بعد خواتین کے ابورشن یعنی اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ رواں برس مختلف امریکی ریاستوں میں اب تک 500 سے زائد اسقاطِ حمل سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔ ملک کی عدالت مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان کے کئی اہم اضلاع پر قبضہ کر لیا
کابل — طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے اہم ضلع پر قبضہ کرتے ہوئے صوبائی دارالحکومت کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان قندوز کے ضلع امام صاحب میں اتوار کی شب لڑائی کا آغاز ہوا جو پیر تک جاری رہی۔ صوبائی پولیس ترجمان امام الدین مزید پڑھیں
جموں و کشمیر: انسدادِ بغاوت آپریشنز کے لیے مقامی لوگوں کو تربیت دی جانے لگی
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی کی پولیس نے کشمیر میں انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے اور انسداد بغاوت آپریشنز کے لیے مقامی افراد کو تربیت دینا شروع کر دیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کے لیے تیار کیے جانے والے یہ مقامی لوگ پولیس میں نچلا عہدہ رکھنے والے ‘اسپیشل پولیس آفیسرز’ کہلائیں گے۔ان مزید پڑھیں
’عورتیں بہت کم کپڑے پہنیں گی تو اس کا مردوں پر اثر پڑے گا‘ وزیراعظم کے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ
ویب ڈیسک — وزیراعظم عمران خان کے اتوار کے روز ایچ بی او پر نشر ہونے والے انٹرویو کے میں ان کے ریپ اور خواتین کے لباس کے تعلق سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے یہ انٹرویو خبروں کی ویب سائٹ ایکزیوس کے صحافی جوناتھن سوان کو مزید پڑھیں