No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
لاہور: حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ، دو افراد ہلاک 14 زخمی
لاہور — پنجاب کے شہر لاہور میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر نے دھماکے میں دو ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ لاہور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیا مزید پڑھیں
کشمیر کی نیم بیوہ خواتین :ایک عظیم انسانی ،سماجی و قانونی المیے سے دوچار
23جون بیواوں کا عالمی دن ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 21دسمبر2010کو کیا اور پہلا دن 23جون2011کو منایا گیا۔ دراصل یہ لومبا فانڈیشن کے بانی لارڈ لومبا کی والدہ شری متی پشپا وتی لومبا کو خراج عقیدت ہے جو خود بھی بیوہ تھیں اور انھوں نے بیواوں کی فلاح و بہبود مزید پڑھیں
میانمار: فوج اور مسلح افراد میں جھڑپ، فوجی حکومت کا چار دہشتگرد مارنے کا دعوی
ویب ڈیسک — میانمار کی فوجی حکومت نے کہا ہے کہ اس سال حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان منڈالے شہر کی لڑائی میں چار مظاہرین مارے گئے ہیں۔ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے دوسرے سب سے مزید پڑھیں
نوجوان امریکی کم تعداد میں ویکسین کیوں لگوا رہے ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی وبائی امراض کے کنٹرول کے ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کی پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان امریکی کم تعداد میں کرونا وائرس کی ویکسین حاصل کر رہے ہیں۔ وفاقی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 22 مئی تک 18 مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان کارروائیوں سے غیر ملکی افواج کے انخلا کا عمل متاثر ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — افغان سیکیورٹی عہدے داروں نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ انہوں نے طالبان سے ایسے کئی علاقے واپس لے لیے ہیں، جن پر انہوں نے حالیہ دنوں میں قبضہ کر لیا تھا۔ایسا اس وقت ہو رہا ہے، جب افغانستان میں 20 سال سے موجود امریکی اور نیٹو افواج گیارہ ستمبر سے مزید پڑھیں
پناہ گزیں، تارکِ وطن اور آئی ڈی پی کسے کہتے ہیں؟
No media source currently available
منگل، 22 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کوئی بات نہیں ہو گی، منتخب صدر رئیسی
ویب ڈیسک — ایران کے سخت موقف کے حامل منتخب صدر ابراہم رئیسی نے پیر کے روز کہا کہ وہ تہران کے بیلسٹک میزائل پروگرام یا علاقائِی ملیشیا ‘پراکسی فورسز’ کے لئے اپنی حمایت محدود کرنے کے لئے گفت و شنید نہیں کریں گے۔ تہران میں انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اب جب مزید پڑھیں
امریکہ وزیر خارجہ بلنکن یورپ کے دورے میں لیبیا کانفرنس میں شرکت کریں گے
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرخارجہ انٹنی بلنکن منگل کو جرمنی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ لیبیا پر ہونے والی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ ہولوکاسٹ کو جھٹلانے اور یہودیت مخالفت جیسے عوامل سے نمٹنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ جرمنی اور اقوام متحدہ بدھ کو مزید پڑھیں