No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
سیاہ فام فلائیڈ کی ہلاکت: سابق پولیس افسر شاون کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنا دی گئی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپلس کی ایک عدالت نے سیاہ فارم شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاون کو ساڑھے 22 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ جج پیٹر کاہل نے جمعے کو اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ڈیرک شاون مزید پڑھیں
کرونا وائرس کا ڈیلٹا ویرینٹ ویکسین نہ لگوانے والوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے: عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہیم گیبریاسس کا کہنا ہے کہ ‘کووڈ 19’ کا سبب بننے والا کرونا وائرس کا ڈیلٹا ویرینٹ کرونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد اور ان ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جہاں وبا کے باعث عائد کردہ پابندیاں ختم کر دی مزید پڑھیں
پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، ایف اے ٹی ایف
اسلام آباد — عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ یعنی نگرانی کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ تنظیم کے صدر مارکس پلیئر نے فرانس کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کو مستقل بنانے اور غزہ میں امداد پہچانے پر زور
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ نے اسرائیل اور حماس میں گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کو مستقل بنانے پر زوردیا ہے اور تنازعہ میں شامل تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی فراہمی میں مدد کریں۔ عالمی ادارے کے مشرق وسطیٰ کے مزید پڑھیں
جمعہ، 25 جون 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
میامی میں 12 منزلہ عمارت گرنے سے ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد لاپتا، چار ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا کے بحر اقیانوس پر واقع سیاحتی اہمیت کے شہر میامی میں جمعرات کی صبح سویرے ایک 12 منزلہ عمارت کے اچانک گرنے کے بعد سے ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد لاپتا ہیں، جب کہ ملبے سے چار نعشیں نکال لی گئی ہیں۔ ایسوسی ایٹڈپریس کی ایک رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں
افریقہ کرونا وائرس کی تیسری لہر کی لپیٹ میں، نئی قسم ڈیلٹا کا پھیلاؤ جاری
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ افریقہ کو کوڈ 19 کی تیسری لہر کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے بتایا ہے کہ 20 جون سے 474،000 نئے کیسز کے ساتھ مسلسل پانچ ہفتوں کے دوران کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ اس براعظم میں کرونا وائرس کی دوسری لہر مزید پڑھیں
افغانستان انخلا: ‘صدر بائیڈن کے لیے بہت کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے’
No media source currently available
صدر غنی کیا چاہیں گے؟ صدر بائیڈن کیا دے سکتے ہیں؟ آج اہم ملاقات
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان کے صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جمعے کو صدر جو بائیڈن کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب امریکہ اور نیٹو افواج افغانستان سے مکمل انخلا میں مصروف ہیں اور دوسری جانب طالبان کی مزید پڑھیں