افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا مکمل

کابل —  جرمنی نے افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے اور اس انخلا کو تاریخ کے ایک باب کے اختتام سے تعبیر کیا ہے۔ جرمن وزیرِ خارجہ اینگریٹ کم کیرنباوا نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں لگ بھگ 20 برس کی تعیناتی کے بعد وہاں موجود ہمارے آخری مزید پڑھیں

کینیڈا اور شمال مغربی امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، وینکوور میں درجنوں افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے شہر وینکوور کے حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں حالیہ دنوں میں ہونے والی درجنوں اموات بظاہر گرمی کی شدید لہر کی وجہ سے ہوئی ہیں جس نے اب شمالی امریکہ کے علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ امریکہ کی شمالی ریاستوں کی طرح رواں برس مزید پڑھیں

بھارت میں موڈرنا ویکسین کے استعمال کی منظوری مل گئی

ویب ڈیسک —  بھارت میں فارماسیوٹیکل کمپنی سلپا کو کرونا ویکسین موڈرنا درآمد کرنے کی فوری ضرورت کے تحت منظوری مل گئی ہے۔ بھارت میں کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر وی کے پاؤل نے کہا ہے کہ ممبئی میں قائم کمپنی سلپا کو موڈرنا کی بڑے پیمانے پر درآمد اور اسے مارکیٹ میں لانے مزید پڑھیں

بگرام اڈہ بیرونی طاقتوں کی قوت کی علامت: روس نے کس حال میں چھوڑا، امریکہ کیسے جا رہا ہے؟

ایسوسی ایٹڈ پریس/ویب ڈیسک —  بگرام کا فوجی اڈہ افغانستان کے اندر تقریباً 20 سال کے لیے امریکی فوجی طاقت کا مرکز رہا ہے۔ باڑ اور دھماکوں سے بچاؤ کے لیے بنائی گئی دیواروں کے پیچھے پھیلا یہ شہر کابل سے ایک گھنٹے کی مسافت پر شمال میں واقع ہے۔ ابتدائی طور پر یہ اڈہ مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا، عوام کے دل میں گھر کرنے والی شہزادی

ایسوسی ایٹڈ پریس/ ویب ڈیسک —  اگر آپ سے کہا جائے کہ کسی بارودی سرنگ پر سے گزر جائیں تو کیا آپ ایسا کر لیں گے؟ یقیناً نہیں، کیونکہ ہم سب کو اپنی جان پیاری ہے۔ مگر لیڈی ڈیانا نے اپنی زندگی میں ایسا ایک بار نہیں دو بار کیا۔ یہ 15 جنوری 1997 کی مزید پڑھیں

طالبان کی پیش قدمی اور ان کے خلاف ملیشیاز کی تشکیل تشویش ناک ہے: جنرل ملر

ایجنسیاں/وی او اے —  افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کو ملک کے اندر سیکیورٹی کی خراب ہوتی ہوئی صورت حال پر گہری تشویش ہے جب امریکہ اور نیٹو افواج 11 ستمبر تک افغانستان سے مکمل انخلا کے عمل میں مصروف ہیں۔ دوسری طرف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سے فنانس بل 2021-22 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد —  قومی اسمبلی نے فنانس بل برائے 2021-22 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے جس کے بعد آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ منظور کر لیا گیا ہے۔ فنانس بل پیش کرنے سے قبل بل پیش کرنے کی تحریک میں حکومت نے 138 ووٹوں کے مقابلہ میں 172 ووٹوں کے ذریعے اپوزیشن مزید پڑھیں

امریکہ اور تائیوان کے درمیان تجارتی تعلقات بڑھانے پر بدھ کو مذاکرات

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے تائیوان کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا منتظر ہے۔ چین کے اعتراض کے باوجود، یہ دونوں معیشتیں دوطرفہ تجارتی تعلقات میں اضافہ کر رہی ہیں۔ پانچ سال کے وقفے کے بعد امریکہ اور تائیوان ‘ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ یعنی ٹی آئی ایف اے مزید پڑھیں