واشنگٹن ڈی سی — افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر روس پہنچے ہیں جہاں وہ کابل اور ماسکو کے درمیان ممکنہ فوجی تعاون پر بات چیت کریں گے۔ افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی کے مشیر کے دفتر سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ روس میں دو روزہ قیام کے دوران حمداللہ محب مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی براے قومی سلامتی کا اہم اجلاس
No media source currently available
جنوبی کوریا میں عمر رسیدہ خواتین روایات شکنی پر آمادہ
ویب ڈیسک — جنوبی کوریا کا پاپ میوزک، فلمیں، کاسمیٹکس اور فونز تو دنیا بھر میں مشہور ہیں ہی، لیکن اب کوریائی خطے کی عمر رسیدہ خواتین بھی خود سے وابستہ مخصوص معاشرتی رویوں اور توقعات کو چیلنج کر کے دنیا میں اک نئی روایت قائم کر رہی ہیں۔ کسی بھی ملک کا ٹی وی مزید پڑھیں
امریکہ میں کرونا وائرس سے بے گھری میں اضافہ
No media source currently available
View 360: جمعرات، یکم جولائی کا پروگرام
No media source currently available
یکم جولائی 2021 کا نیوز بلٹن
No media source currently available
امریکہ میں بے روزگاری کی شرح میں تیزی سے کمی
ویب ڈیسک — امریکہ میں مسلسل چار ہفتوں سے بے روزگاری الاؤنس کی درخواستوں میں انتہائی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جمعرات کے روز امریکی محکمہ محنت نے اپنی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے ہفتے 343,000 بے روزگاری الاونس کی درخواستیں موصول ہوئیں۔ یہ اس سے ایک ہفتہ پہلے کے مزید پڑھیں
میامی سانحہ: صدر بائیڈن کا ہر ممکن مدد کا وعدہ
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے جمعرات کے روز میامی پہنچنے کے بعد ساحلِ سمندر کے قریب منہدم ہونے والی ایک کیثر منزلہ رہائشی عمارت کے ملنے میں دبے لاپتا افراد کی تلاش کی کوششوں اور تعمیر نو کے لیے وفاقی مدد کی پیش کش کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں
‘کرونا ویک ویکسین بہت زیادہ مؤثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے’
ویب ڈیسک — انڈونیشیا میں چینی کمپنی سائنو ویک بائی ٹیک کی کرونا وائرس کی ویکسین، کرونا ویک کی دونوں خوراکیں لینے کے باوجود طبی عملے کے کئی کارکنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اگرچہ چین کی ویکسین زیادہ مؤثر تو نہیں لیکن کچھ نہ ہونے سے کہیں بہتر ہے۔ مزید پڑھیں
ایک سنگین واقعے نے کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: شمالی کوریا
ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے خبردار کیا ہے کہ ایک سنگین واقعے نے ان کے ملک کی کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ شمالی کوریا خود کو کووڈ نائنٹین سے پاک ملک قرار دیتا ہے، اس کی طرف سے اس سے پہلے ناکامی کا مزید پڑھیں