ویب ڈیسک — کابل میں امریکہ کے سفارت خانے نے امریکی محکمۂ دفاع کے ترجمان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دھونس اور طاقت کے بل بوتے پر قائم ہونے والی حکومت کو دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔ افغانستان میں کسی بھی حکومت کو جائز ماننے، اور اس کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارتی حکومت کی کرونا پالیسی، نریندر مودی کی اہلیت پر سوالات اٹھنے لگے
ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وبا کی شدت کے باعث پیدا ہونے والے حالات کے نتیجے میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر تنقید کا سامنا رہا۔ اب جب کہ وبا کی شدت میں کمی آرہی ہے، لیکن نریندر مودی اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے مزید پڑھیں
‘گولڈن گلوبز’ کا غیر ملکی زبان کی فلموں کے لیے اپنے اصولوں میں تبدیلی کا اعلان
لاس اینجلس — انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ ‘گلولڈن گلوب’ نے غیر ملکی زبان اور اینی میٹڈ فلموں کے لیے اپنے اصولوں میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ گولڈن گلوبز نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اب اینی میٹڈ اور غیر ملکی زبان کی فلموں کو بھی ایوارڈز شو کے مزید پڑھیں
وقت آنے پر اپنے ممکنہ جانشین کا نام سامنے لاؤں گا: پوٹن کا اعلان
ماسکو — روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے بدھ کو روسی عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت آنے پر وہ اپنے ممکنہ جانشین کا اعلان کریں گے۔ لیکن اُن کے بعد ملک کی قیادت کون کرے گا اس کا حتمی فیصلہ ووٹرز کو ہی کرنا ہے۔ اڑسٹھ سالہ پوٹن رواں مزید پڑھیں
قومی سلامتی کمیٹی کا بند کمرہ اجلاس: کن امور پر بات ہو گی؟
اسلام آباد — پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس غیر معمولی اجلاس میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے سبب بدلتی علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اراکین پر مشتمل مزید پڑھیں
کیا جموں میں فضائی اڈے پر ڈرون حملہ بھارت کے لیے نیا سیکورٹی چیلنج ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی ایئر فورس کے جموں اسٹیشن پر 27 جون کو ڈرون حملے اور پھر اس کے بعد بھی علاقے میں ڈرون طیارے فضا میں دیکھے جانے کے متعدد واقعات کے دفاعی، سیاسی و صحافتی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا ڈرون حملے بھارت کے لیے نیا سیکیورٹی چیلنج بن مزید پڑھیں
سرگودھا: توہینِ مذہب کے الزام پر بینک مینیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو سزائے موت
لاہور — پنجاب کے وسطی ضلعے سرگودھا کی مقامی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام پر بینک کے مینیجر کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنا دی ہے۔ بینک مینیجر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ احمد نواز کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دو بار سزائے موت، 12 سال قید اور مزید پڑھیں
پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کب آئے گی؟
No media source currently available
حدبندی کمیشن پر کشمیر میں خدشات ؟
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)قومی حد بندی کمیشن کے اراکین جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے کے دوران سیاسی اسمبلی نشستوں کی نئی حدبندی پر تبادلہ خیال کریں گے۔ یہ دورہ 6 جولائی کو شروع ہوگا۔ چوبیس جون کو دہلی میں مختلف مین اسٹریم سیاسی رہنماوں کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات کے بعد مزید پڑھیں
کرونا ویک ویکسین، بہت زیادہ موثر نہیں، مگر نہ ہونے سے بہتر ہے
ویب ڈیسک — انڈونیشیا میں چینی کمپنی سائنو ویک بائی ٹیک کی کرونا وائرس کی ویکسین، کرونا ویک کی دونوں خوراکیں لینے کے باوجود طبی عملے کے کئی کارکنوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے اگرچہ چین کی ویکسین زیادہ موثر تو نہیں ہے لیکن کچھ نہ ہونے سے کہیں بہتر مزید پڑھیں