ویب ڈیسک — کابل میں امریکہ کے سفارت خانے نے امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دھونس اور طاقت کے بل بوتے پر قائم ہونے والی حکومت کو دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔ افغانستان میں کسی بھی حکومت کو جائز ماننے، اور اس کے لیے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
شہزادہ ولیم اور ہیری کی شہزادی ڈیانا کی ساٹھویں سالگرہ پر ملاقات متوقع
ویب ڈیسک — شہزادی ڈیانا کی ساٹھویں سالگرہ کے موقعے پر کنسنگٹن پیلس کے سنکن گارڈن میں ان کے مجسمے کی تقریب رونمائی ہو رہی ہے۔ اس تقریب میں شہزادہ ولیم اور ہیری دونوں شریک ہوں گے۔ قطع تعلقی کے بعد دونوں بھائیوں کے درمیان ہونے والی اس دوسری ملاقات پر عوام خصوصی دلچسپی لے مزید پڑھیں
View 360: بدھ، 30 جون کا پروگرام
No media source currently available
30 جون کا نیوز بلٹن
No media source currently available
ایک سنگین واقعہ نے کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے، شمالی کوریا
ویب ڈیسک — شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے خبردار کیا ہے کہ ایک سنگین واقعہ نے ان کے ملک کی کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ شمالی کوریا جو، اپنےخود کو کووڈ نائنٹین سے پاک ملک قرار دیتا ہے ، اس کی طرف سے اس سے پہلے مزید پڑھیں
خواتین کی مدد کے لیے قائم سرکاری ادارہ عدم توجہ کا شکار
No media source currently available
قومی اسمبلی سے فنانس بل 22-2021 کثرتِ رائے سے منظور
اسلام آباد — قومی اسمبلی نے فنانس بل برائے 22-2021 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے جس کے بعد آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کر لیا گیا ہے۔ فنانس بل پیش کرنے سے قبل بل پیش کرنے کی تحریک میں حکومت نے 138 ووٹوں کے مقابلے میں 172 ووٹوں کے ذریعے اپوزیشن مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: سکھ خواتین کے قبولِ اسلام اور مقامی مسلم نوجوانوں سے شادیوں پر تنازع
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بعض سکھ خواتین کی طرف سے اسلام قبول کر کے مقامی مسلم نوجوانوں سے شادیاں کرنے کے تازہ واقعات موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ سکھ تنظیموں نے ان واقعات پر اعتراض اٹھایا ہے۔ رواں ماہ سرینگر کے علاقے چھٹی پاٹ شاہی کی اٹھارہ سالہ سکھ لڑکی من مزید پڑھیں
پاکستان میں بدفعلی کے جرم میں کیا سزائیں ہو سکتی ہیں؟
لاہور — پاکستان میں کم عمر لڑکوں اور بالغ افراد کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات سامنے آتے رہے ہیں جن میں بیشتر ملزمان صلح صفائی کے بعد سزا سے بچ جاتے ہیں۔ پاکستان کے سماجی حلقوں میں اِن دنوں مدرسہ طالب علم زیادتی کیس موضوعِ گفتگو بنا ہوا ہے۔ اس کیس سے متعلق ماہرینِ مزید پڑھیں
عالمی ادارۂ صحت نے چین کو ملیریا سے پاک قرار دے دیا
جنیوا — عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین کو ملیریا سے پاک قرار دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے بدھ کو چین کو ملیریا سے پاک ہونے کا سرٹیفکیٹ دیا ہے۔ چین دنیا کا 40 واں ایسا ملک بن گیا ہے جسے عالمی ادارۂ مزید پڑھیں