ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے اہل خانہ پاکستانی علاقوں میں رہائش پذیر ہیں، جن میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ارد گرد کے علاقے بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے نجی نیوز چینل ‘جیو نیوز’ کو اتوار کو دیے جانے والے انٹرویو میں شیخ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
چکور: پاکستان کے قومی پرندے کی کوئٹہ میں فارمنگ
No media source currently available
بھارت کا خلا میں فوجی صلاحیت بڑھانے کا ارادہ، چین کے بارڈر پر مزید 50 ہزار فوج تعینات
ویب ڈیسک — جنوبی ایشیا میں پیدا شدہ دفاعی صورت حال کو دیکھتے ہوئے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت قومی سلامتی کو درپیش خطرات اور ہمسایہ ملک چین سے لاحق خطرات کے پیش نظر خلا میں اپنی فوجی صلاحیتیں بڑھانا چاہتا ہے۔ بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے اوبزرور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مزید پڑھیں
ایران جوہری معاہدہ: اسرائیل کا سنجیدہ تحفظات کا اظہار
ویب ڈیسک — اسرائیل کی نئی حکومت نے امریکہ کے ساتھ اتوار کو قریبی تعاون کا اعادہ کیا ہے۔ تاہم اسرائیل کی طرف سے ایران کی جوہری پروگرام سے متعلق بین الاقوامی معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے لیے واشنگٹن کی کوششوں کے بارے میں ‘سنجیدہ تحفظات’ کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے سابق وزیراعظم بن مزید پڑھیں
دیکھنا ہو گا کہ ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا، پاکستان
اسلام آباد — پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے ملک کو نگرانی کی فہرست میں برقرار رکھنے کے فیصلے پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "دیکھنا ہو گا کہ اس فورم کو سیاسی مقاصد کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا۔” وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں
بھارت: جموں ایئر پورٹ پر دو دھماکے
سری نگر — بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں کے مضافات میں واقع بھارتی فضائیہ کے ایک اہم ٹھکانے پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق اس واقعے میں بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت نے اس حساس اور ہائی مزید پڑھیں
وبائی امراض کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
No media source currently available
قبائلی بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہونے پر جسٹن ٹروڈو کا پاپ فرانسس سے معافی مانگنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دو اجتماعی قبروں سے لگ بھگ ایک ہزار لاشیں ملنے کے بعد مسیحیوں کے کیتھولک روحانی پیشوا پاپ فرانسس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کینیڈا آئیں اور رہائشی اسکولوں میں قبائلی بچوں کے ساتھ کیتھولک چرچ کے روا رکھے جانے والے سلوک پر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں
ڈسکور پاکستان: گھر بیٹھے سیاحتی مقامات کی سیر
No media source currently available
قدرتی حسن سے مالامال ایوبیہ کا پائپ لائن ٹریک
مزید لوڈ کریں