ویب ڈیسک — فلپائن کے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو ملک کے جنوبی حصے میں فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارے میں 92 افراد سوار تھے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت کے اسلام آباد میں ہائی کمیشن پر مبینہ ڈرون پرواز کا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا
اسلام آباد — پاکستان نے بھارت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایک ڈرون طیارے کو مبینہ طور پر اسلام آباد میں واقع بھارت کے ہائی کمیشن کی عمارت کے اوپر پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو ایک بیان میں مزید پڑھیں
انور اقبال؛ بلوچی زبان کی پہلی فلم کا ہیرو، جسے ریلیز میں 42 برس لگے
کراچی — "انور اقبال نے بلوچی زبان میں فلم سازی کا آغاز کرنے کی تاریخ رقم کرنا چاہی تھی البتہ اس فلم پر ہونے والا تنازع خود ایک تاریخ بن گیا۔” یہ کہنا ہے سینئر صحافی نادر شاہ عادل کا جو بلوچی زبان کی پہلی فلم بنانے والے اور اس کے ہیرو انور اقبال کے مزید پڑھیں
بھارت کا فرانس سے رافیل معاہدہ، مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے لیے فرانسیسی جج مقرر
نئی دہلی — بھارت اور فرانس کے درمیان ہونے والے رافیل جنگی طیاروں کے سودے میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کے لیے فرانس میں ایک جج کا تقرر کیا گیا ہے۔ فرانس کی پبلک پراسیکیوشن سروسز کی فنانشل کرائم برانچ (پی این ایف) نے جمعے کے روز کہا ہے کہ ایک فرانسیسی جج کو بد مزید پڑھیں
بالی وڈ اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کا 15 برس بعد علیحدگی کا اعلان
ویب ڈیسک — بالی وڈ کے سپر اسٹار اور مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ نے شادی کے 15 برس بعد اپنی علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دونوں کافی عرصے سے علیحدگی سے متعلق سوچ رہے تھے اور ان دونوں مزید پڑھیں
’بحریہ ٹاؤن سے ملنے والے 10ارب روپے دے دیجیے‘؛ سندھ حکومت کی سپریم کورٹ سے استدعا
کراچی — سندھ حکومت نے سپریم کورٹ سے کراچی کے مختلف نالوں پر قائم تجاوزات ہٹانے کے عمل سے متاثرہ خاندانوں کے گھروں کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کے لیے بحریہ ٹاؤن سے ملنے والی رقم دینے کی استدعا کی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر تین الگ الگ درخواستوں میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں
اردو نیوز شو
ID3
کیا پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑنے والا ہے؟
کراچی — وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مالی سال 21-2020 کے اختتام پر پاکستان کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ عبد الرزاق داؤد کا یکم جولائی کو کیے گئے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ گزشتہ مالی سال کے مزید پڑھیں
کینیڈا میں گھر میں آتش زدگی، پاکستانی نژاد خاندان کے سات افراد ہلاک
ویب ڈیسک — کینیڈا کے صوبے البرٹا میں جمعے کو ایک گھر میں آتش زدگی کے واقعے میں پاکستانی نژاد خاندان کے سات افرادہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی اخبار ’دی اسٹار‘ سے بات کرتے ہوئے امام مسجد سید سہروردی نے بتایا کہ اس گھر میں دو خاندانوں کی مزید پڑھیں
چین کی کرونا ویکسین کی افادیت پر اٹھتے سوالات، پاکستان کیا کرے؟
No media source currently available