سری نگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی قومی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کا اتحاد پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) حال ہی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے بلائی جانے والی کل جماعتی کانفرنس سے مایوس ہے۔ پی اے جی ڈی کے رہنماؤں نے شکوہ کیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘ڈیلٹا’ قسم کے پھیلاؤ کے باوجود برطانیہ کا کرونا پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ
ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کرونا وائرس کی تیزی سے پھیلنے والی ‘ڈیلٹا’ قسم کے کیسز میں اضافے کے باوجود 19 جولائی کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تاہم ان کے بقول اس سے متعلق حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں
کرونا وبا کے سائے تلے ستارے ‘کان فلم فیسٹیول’ میں جلوے بکھیرنے کے لیے تیار
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کے سائے تلے فرانس کے ساحلی شہر کان میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘کان فلم فیسٹیول’ کا آغاز آج بروز منگل سے ہو گا۔ فرانس میں کرونا کے ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ کے خوف سے ‘کان فلم فیسٹیول’ کے منتظمین اور حکام ایونٹ کو کامیاب بنانے کے مزید پڑھیں
امریکہ نے بگرام ایئر بیس بغیر بتائے، رات کی تاریکی میں خالی کیا: افغان فوجی حکام کا دعویٰ
ویب ڈیسک — افغان فوج کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے بگرام ایئربیس رات کی تاریکی میں خالی کیا اور اس ضمن میں بیس کے مقامی کمانڈر تک کو آگاہ نہیں کیا گیا جنہیں دو گھنٹے بعد امریکی اہلکاروں کے جانے کا علم ہوا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مزید پڑھیں
افغانستان میں عوام طالبان کے خلاف مسلح کیوں ہو رہے ہیں؟
اسلام آباد — "میں مزار شریف کا رہائشی ہوں۔ میری یہاں دُکان ہے۔ جب صوبہ بلخ کے چند اضلاع پر طالبان کا قبضہ ہوا تو مجھے فکر لاحق ہوئی کہ کہیں اس کے بعد طالبان مزار شریف کا رخ نہ کر لیں۔” یہ کہنا ہے ایمل کا، جو افغانستان کے شمال میں طالبان کی بڑھتی مزید پڑھیں
‘حنا فلم کرنے کے بعد شکر کر رہی تھی کہ مجھے جیتے جی پاکستان آنے دیا’
No media source currently available
‘حنا’ کی ریلیز کے وقت اگر سوشل میڈیا ہوتا تو میرا ‘نروس بریک ڈاؤن’ ہو جاتا: زیبا بختیار
کراچی — سن 1991 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ‘حنا’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ زیبا بختیار کا کہنا ہے کہ جب انہیں اسکرین ٹیسٹ کے لیے بھارت بلایا گیا تو ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اس کردار کے لیے ان کا انتخاب ہوجائے گا۔ فلم ‘حنا’ مزید پڑھیں
‘ہندو مسلم اتحاد’ سے متعلق آر ایس ایس سربراہ کے بیان پر بھارت میں نئی بحث
نئی دہلی — بھارت کی ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے ملک میں مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور مسلمانوں کے ساتھ اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے بیان کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا مزید پڑھیں
طالبان کی پیش قدمی اور تیزی سے بدلتی زمینی صورتِ حال، افغانستان میں ہو کیا رہا ہے؟
اسلام آباد — افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور طالبان کی جانب سے کئی اضلاع پر قبضے اور مزید علاقوں کی جانب پیش قدمی کے باعث زمینی صورتِ حال میں ہر روز نئی تبدیلی آ رہی ہے۔ گزشتہ ماہ کے دوران طالبان نے ملک کے شمال میں 100 سے زائد اضلاع کا کنٹرول حاصل مزید پڑھیں
پیر، 5 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available