ویب ڈیسک — ریاستہائے متحدہ امریکہ نے اتوار کو اپنا 245واں یوم آزادی منایا۔ ساتھ ہی اس سال یہ بہت سی خاندانی اور عوامی تقریبات کی علامتی تجدید کا بھی دن تھا، کیونکہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے کرونا وائرس کی وبا کی پابندیوں کے باعث یہ تقریبات زیادہ تر محدود رہی تھیں یا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جاپان میں مٹی کے تودے پھسلنے سے چار افراد ہلاک، درجنوں لاپتا
ویب ڈیسک — جاپان میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کے تودے پھسلنے کے ایک بڑے حادثے کے بعد امدادی کارکن لاپتا ہونے والے افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لینڈسلائیڈ کے اس واقعہ میں جاپان کے ایک ساحلی علاقے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور ایک سو سے مزید پڑھیں
‘صحرا میں رہنا ہو یا پہاڑ سر کرنے ہوں، آرگینک ولیج میں سب ہو سکتا ہے’
No media source currently available
سمندری طوفان ایلسا کا نشانہ کیوبا کے وسطی ساحل
ویب ڈیسک — سمندری طوفان ایلسا پیر کی صبح کیوبا کے جنوبی ساحلوں سے ٹکراتا ہوا ملک کے وسطی ساحل کی جانب بڑھ گیا ہے اور ماہرین موسمیات کے مطابق طوفان پیر کی دوپہرخشک علاقے سے جا ٹکرائے گا۔ اتوار کے روز تک کیوبا میں حکام نے1 لاکھ 80 ہزار افراد کو متوقع سیلابی صورت مزید پڑھیں
برطانیہ: غیرقانونی امیگریشن، انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے سخت سزائیں تجویز
ویب ڈیسک — برطانیہ نے امیگریشن قوانین میں ترمیم کے لیے ایک بل متعارف کرایا ہے جس کے تحت ملک میں پناہ حاصل کرنے کے لیے مہاجرین کا غیرقانونی طور پر آنا جرم قرار دیا گیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے تحت برطانیہ میں بغیر اجازت اور غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے افراد کو مزید پڑھیں
شارٹ فلمز کلچر: پاکستان میں اس فارمیٹ کی فلموں کا مستقبل کیا ہے؟
کراچی — پاکستان کی متعدد مختصر فلمیں بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں اور حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والے پاکستانی فلم فیسٹیول میں کفایت رودینی کی مختصر فلم ‘اندھا’ تین ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ مختصر فلم ’اندھا‘ میں معروف اداکار سلیم معراج کے ساتھ ساتھ کیف غزنوی نے مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا: عسکری رہنماؤں نے پاکستانی قیادت کو کن باتوں سے آگاہ کیا؟
No media source currently available
فلوریڈا کی متاثرہ عمارت ایک لمحے میں زمیں بوس
مزید لوڈ کریں
فلپائن: فوجی طیارہ گرنے کی تحقیقات کا حکم، ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی
ویب ڈیسک — فلپائن کی فوج کے سربراہ سریلٹو سوبی جانا نے کہا ہے کہ اتوار کی سہ پہر گرنے والے فوجی طیارے میں ہلاکتوں کی کل تعداد 50 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب محکمۂ دفاع کے اعلیٰ عہدیدار نے امدادی کارروائیوں کے فوری بعد تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ فلپائن کے جنوبی صوبے مزید پڑھیں
کابل میں سفارتی مشن بند نہیں کر رہے، امریکی سفارت خانے کی وضاحت
ویب ڈیسک — افغانستان میں امریکی سفارت خانے نے وضاحت کی ہے کہ امریکہ کابل میں اپنا سفارتی مشن بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتا۔ اتوار کو یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی کے خدشات میں اضافہ ہوا ہے جب کہ مزید پڑھیں