ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات نے رواں برس تیل پیدا کرنے کا کوٹہ بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کی جانب سے 2022 کے اختتام تک تیل کی پیداوار کم رکھنے کے منصوبے کی مخالفت کر دی ہے۔ اوپیک ممالک نے جمعے کو رواں برس دسمبر تک مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کولگام: آبشار میں چھلانگ لگا کر نوجوان کی خودکشی
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)کولگام کے گاوں سنی گام سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان سہ پہر اہربل آبشار کے قریب دیکھا گیا اور پلک جھپکتے ہی اس نے دریا میں چھلانگ لگا دی۔ جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے سیاحتی مقام اہربل میں آج ایک 24 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر اہربل آبشار میں کود مزید پڑھیں
جدید تیکنیک سے پاکستان میں آم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
No media source currently available
سات پاکستانی نوجوان ‘ڈیانا ایوارڈ’ جیتنے میں کامیاب
اسلام آباد — ”وبا کے دنوں میں لوگ گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے تھے۔ ان کی تفریح کا کوئی ذریعہ نہیں تھا، جس کے باعث کئی لوگ ذہنی صحت (مینٹل ہیلتھ) کے مسائل سے دوچار ہوئے۔” یہ کہنا ہے 18 سالہ عائشہ شیخ کا جنہیں گزشتہ ہفتے ‘دی ڈیانا ایوارڈ’ سے نوازا گیا۔ ‘دی مزید پڑھیں
فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کی تعداد 45 ہو گئی
ویب ڈیسک — فلپائن کے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو ملک کے جنوبی حصے میں فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 45 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارے میں 96 افراد سوار تھے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں
شمالی اور جنوبی وزیرستان، دو مختلف واقعات میں قبائلی رہنما اور لیکچرار ہلاک
پشاور — افغانستان سے ملحقہ خیبر پختونخوا کے دو قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک قبائلی رہنما اور لیکچرار کو قتل کر دیا گیا ہے۔ دونوں واقعات میں حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان میں پولیس حکام نے بتایا ہے کہ نامعلوم افراد مزید پڑھیں
پاکستان کا بھارت پر لاہور دھماکے میں بطور ریاست ملوث ہونے کا الزام
اسلام آباد — پاکستان نے الزام لگایا ہے کہ 23 جون کو لاہور میں ہونے والے دھماکے کا ماسٹر مائنڈ بھارتی شہری ہے جسے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا مکمل تعاون حاصل تھا۔ اتوار کو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں
کرونا کے دور میں امریکہ میں یومِ آزادی، ویکسی نیشن کے باوجود چیلنجز برقرار
ویب ڈیسک — امریکہ کو ابھی بھی عالمی وبا کرونا کے خلاف جنگ میں کئی چیلنجز درپیش ہیں لیکن گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال امریکی عوام کہیں زیادہ اُمید افزا ماحول میں جشنِ آزادی منا رہے ہیں۔ ایک سال قبل اسپتالوں میں مریضوں کا رش، مختلف ریاستوں میں پابندیاں، ہزاروں اموات اور ویکسین مزید پڑھیں
جدید تکینک سے پاکستان میں آم کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
No media source currently available
افغانستان: لڑائی میں شدت، طالبان نے مزید 12 اضلاع پر قبضہ کر لیا
ویب ڈیسک — طالبان نے افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ملک کے مزید 12 اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے۔ طالبان کی جانب سے مزید علاقوں پر قبضہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اگست کے آخر تک اس کے باقی ماندہ فوجیوں کا افغانستان سے انخلا مزید پڑھیں