وبب ڈیسک — فرانس کی ایک عدالت نے ایک کم عمر لڑکی کو اسلام پر تنقیدی پوسٹس ڈالنے کے بعد آن لائن ہراساں کرنے والے گیارہ افراد کو سائبر بلینگ کے جرم کا مرتکب ٹھہرایا ہے۔ اپنی طرز کا یہ واحد مقدمہ تھا جس کے لیے فرانس نے سائبر بلینگ کے کیس سے نمٹنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
شام: لڑائی کے باعث بے دخل ہونے والے افراد کیمپوں میں رہنے پر مجبور
ویب ڈیسک — دنیا میں تنازعے شروع تو ہوئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ خواہ یہ ایتھو پیا کا ٹگرے کا علاقہ ہو، یمن ہو، افغانستان یا شام۔ اور ان تنازعوں کے نتیجے میں انسانی زندگی کا جو بحران پیدا ہوتا ہے وہ بھی بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔ شام ہی کو لے لیجئے، دس مزید پڑھیں
سلوواکیا میں اڑنے والی کار حقیقت بن گئی
No media source currently available
خوبصورتی اصلی ہے یا نقلی، بتانا ضروری ہو گا، ناورے کے قانون میں ترمیم
ویب ڈیسک — لمبا قد، سڈول جسم، ستواں ناک اور بے داغ جلد، معاشرے میں پروان چڑھتے خوبصورتی کے اس غیر حقیقی معیار کا مقابلہ کرنے کے لئے ناروے کی پارلیمنٹ نے حال ہی میں اپنے ایک قانون میں ترمیم کی ہے۔ دنیا بھر میں ٹی وی اور میگزین اشتہارات میں جسم یا چہرے کے مزید پڑھیں
خالد حمید کی یادیں: دلیپ کمار سے دو یادگار ملاقاتیں
واشنگٹن ڈی سی — لاکھوں، کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والے لیجنڈ فن کار یوسف خان عرف دلیپ کمار ہم سے رخصت ہو گئے۔ دلیپ کمار میں اللہ نے کچھ ایسی خصوصیات رکھی تھیں کہ وہ پردہٴ اسکرین پر ہوں یا اس سے باہر ان کو لوگ اسی طرح دیوانہ وار چاہتے تھے۔ مزید پڑھیں
دلیپ کمار کے لیے سائرہ بانو کو اردو اور فارسی پڑھنا پڑی
کراچی — دلیپ کمار شوبز دنیا کی ان چند ہمہ جہت شخصیات میں سے ہیں جن کا تذکرہ صرف فنِ اداکاری میں ان کے کمالات تک محدود نہیں رہتا۔ بات نکلتی ہے تو شاعری، کتابوں سے محبت اور کانوں میں رس گھولتے اُن کے اُردو لہجے کی جانب چل پڑتی ہے۔ ان کی خود نوشت مزید پڑھیں
پاکستان میں حکومت کا گاڑیوں کی قیمتیں ڈیڑھ لاکھ تک کم ہونے کا عندیہ
اسلام آباد — وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ملک میں گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی۔ چھوٹی گاڑیاں ایک لاکھ روپے سستی ہو جائیں گی جب کہ ایک ہزار سی سی گاڑی کی قیمت ایک لاکھ 42 ہزار روپے تک کم ہو گی جب کہ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
دلیپ کمار کی وہ یادگار فلمیں جن میں اُن کے کردار ‘امر’ ہو گئے
کراچی — دلیپ کمار کو برِصغیر پاک و ہند کا سب سے بڑا اداکار کہنا غلط نہیں ہو گا۔ 40 کی دہائی سے لے کر نوے کی دہائی تک انہوں نے 50 برس کے دوران فلم انڈسٹری پر نہ صرف راج کیا بلکہ کئی نوجوانوں کو اپنے اسٹائل سے فلموں کی طرف مائل بھی کیا۔ مزید پڑھیں
دلیپ کمار کا آخری سفر
مزید لوڈ کریں
بدھ، 7 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available