اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں جنگجو فوجی اڈوں، سرحدی چوکیوں اور شہروں پر قبضے کر رہے ہیں۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان صوبہ بادغیس اور بدخشاں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے بدھ کو صوبہ بادغیس مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
aافغانستان میں پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کے تعمیری کردار کے خواہاں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کئی محاذوں پر اس کا اہم شراکت دار رہا ہے جب کہ افغانستان میں بھی کئی معاملات پر اس نے امریکہ کا ساتھ دیا ہے۔ لہذٰا اب بھی امریکہ افغانستان میں پاکستان کے تعمیری کردار کا خواہاں ہے۔ بدھ کو محکمہ خارجہ میں بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں
پاکستانی کشمیر کے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی، کس کا پلڑہ بھاری؟
لاہور — پاکستان کے زیرِانتطام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات 25 جولائی کو ہو رہے ہیں جس میں پاکستان کی اہم سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہے۔ جب کہ حالیہ ہفتوں میں جلسے جلوسوں کے ذریعے انتخابی سرگرمیاں بھی زور پکڑ چکی ہیں۔ البتہ مبصرین کہتے ہیں کہ ماضی کے مزید پڑھیں
امریکہ میں آجروں کو ملازمین کی تلاش
No media source currently available
نیویارک کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشنز پر موسیقی بحال
No media source currently available
جموں و کشمیر: قضیہ دارالحکومت کا
افتخار گیلانی دسمبر میں کشمیرمیں جاڑے کا موسم شروع ہوجاتا ہے، جس کو مقامی زبان میں چلہ کلان کہتے ہیں۔ خون کو جما دینے والی سردی اور اس پر طرہ کہ بجلی بند، منفی ڈگری درجہ حرارت میں نلکوں کے پھٹنے سے پانی کی ترسیل بھی بند، برف باری سے نقل و حمل کے ذرائع مزید پڑھیں
سلی ڈیلز: بھارت میں مسلم خواتین کو ہراساں کرنے کے لیے بنائی گئی ایپ
نئی دہلی (ساوتھ ایشین وائر) ہندوستان میں ہندوتوا کے نظریہ کو فروغ دینے اور مسلمانوں خصوصا خواتین کو ہراساں کرنے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے غلط استعمال کی اطلاعات منظرعام پر آئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک عورت کو ٹرول کرنا یعنی اس کا مذاق اڑانا بہت سے لوگوں کے لیے سب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی کو گھر کے اندر ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
اسلام آباد — اسلام آباد میں پولیس نے لڑکے اور لڑکی پر تشدداور ہراساں کرنے والے اس ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کی تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ویڈیو سامنے آنے کے چند گھنٹوں بعد ہی اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کی پولیس نے مزید پڑھیں
لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی کے صدر اپنے گھر میں قتل
پورٹ او پرنس — لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی کے قائم مقام وزیرِ اعظم نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے صدر جووینل موئس کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اُن کی رہائش گاہ میں غیر انسانی اور بربریت پر مبنی حملے میں قتل کر دیا گیا ہے۔ قائم مقام وزیرِ اعظم کلاڈ جوزف مزید پڑھیں
تصفیے کے بعد سوئیز کینال میں پھنسنے والا بھاری مال بردار جہاز بحیرہ روم روانہ
ویب ڈیسک — مصر کے حکام نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز طے پانے والے تصفیے کے نتیجے میں اس سال کے اوائل میں تقریباً ایک ہفتے تک سوئیز کینال میں پھنسے رہنے والے سمندری جہاز کو بحیرہ روم کے لیے روانہ ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ بڑے حجم کا مال بردار مزید پڑھیں