بلنکن کا شاہ محمود قریشی سے رابطہ، افغان امن عمل سے متعلق مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ویب ڈیسک —  پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں عہدے داروں نے افغان امن عمل میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، اس رابطہ میں افغان صدر اشرف غنی اور چیئرمین عبداللہ عبداللہ کے حالیہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 52 کارکن ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش کی ایک فوڈ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 52 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ عہدے داروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈھاکہ کے قریب جوس بنانے والی فیکٹری کے اندر اب بھی بہت سے کارکن پھنسے ہوئے ہیں۔ فیکٹری میں آگ جمعرات مزید پڑھیں

کرونا وبا: پاکستان میں حالات اس قدر جلد معمول پر کیسے آ گئے؟

کراچی —  برطانیہ کے نامور جریدے ‘دی اکنامسٹ’ نے حال ہی میں کرونا وائرس کے بعد دوبارہ کامیابی سے معمولات زندگی بحال کرنے والے 50 ملکوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کو تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ منگل کو جاری ہونے والے نارملسی انڈیکس میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان میں نوے کی دہائی والی غلطی دہرا رہا ہے: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ دو دہائیوں کی محنت اور کاوشوں کے بعد افغانستان کو عدم استحکام کی حالت میں چھوڑ کر کیوں جا رہا ہے یہ بات سمجھ سے بالا ہے۔ واشنگٹن کے انخلا کا عمل خطے اور مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر کے انتخابات میں سیاسی جماعتوں کی زور آزمائی، کس کا پلڑا بھاری؟

کراچی —  پاکستان کے زیرِانتطام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات 25 جولائی کو ہو رہے ہیں جس میں پاکستان کی اہم سیاسی و مذہبی جماعتیں حصہ لے رہی ہے۔ جب کہ حالیہ ہفتوں میں جلسے جلوسوں کے ذریعے انتخابی سرگرمیاں بھی زور پکڑ چکی ہیں۔ البتہ مبصرین کہتے ہیں کہ ماضی کے مزید پڑھیں

ہیٹی کے صدر کے قتل کے ایک دن بعد چار مبینہ حملہ آور پولیس مقابلے میں ہلاک

ویب ڈیسک —  ہیٹی کی پولیس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک روز قبل قتل ہونے والے ملک کے صدر جووینل موئس پر حملے میں ملوث چار ملزمان کو مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے سربراہ لیون چارلس کا پورٹ او پرنس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں