ویب ڈیسک — امریکی میڈیا فرنچائز مارول سنیمیٹک یونی ورس کی سپر ہیرو ایڈونچر فلم ’بلیک وڈو‘ نے ہالی وڈ کی مقبول ترین فرنچائز ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم ’بلیک وڈو‘ کو نو جولائی کو امریکہ بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا تھا جب کہ فلم کا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بھارت: مسلم خواتین کی آن لائن ’نیلامی‘ پر انسانی حقوق کے کارکنوں کی مذمت، کارروائی کا مطالبہ
نئی دہلی — انسانی حقوق کے کارکنوں، خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم رضاکاروں اور صحافیوں نے بھارت میں مسلمان خواتین کی تصاویر اور اُن سے متعلق معلومات بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ‘سلی ڈیلز’ نامی مزید پڑھیں
‘ایرانی ماڈل’ یا کوئی اور طریقہ، پاکستان افغان مہاجرین کی ممکنہ لہر سے کیسے نمٹے گا؟
کراچی — امریکہ اور اتحادی افواج کا انخلا شروع ہونے کے بعد افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتِ حال کے نتیجے میں پاکستان افغان مہاجرین کے ممکنہ دباؤ پر قابو پانے کے لیے ‘ایرانی ماڈل’ سمیت مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ افغانستان میں جہاں ایک جانب امریکی افواج صدر جو بائیڈن کی انخلا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: ضلع کرم سے نجی کمپنی کے مغوی ملازم کی لاش برآمد
پشاور — اففانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع کرم سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والے نجی موبائل کمپنی کے ملازمین میں سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لا ش ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیر کو ملنے والی یہ لاش ایک مزدور کی ہے جس کا تعلق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ مزید پڑھیں
پاکستان کی افغان پالیسی میں ‘تبدیلی’، سیاسی بیان بازی یا ریاستی فیصلہ؟
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو اس کے منفی اثرات پاکستان پر ہرگز نہیں پڑنے دیں گے۔ پیر کو اپنی ایک ٹوئٹ میں اُن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بدلتی ہوئی صورتِ مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل ملر نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا
ویب ڈیسک، اے پی — افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ ترین کمانڈر نے پیر کے روز کابل میں ایک تقریب کے دوران اپنا عہدہ چھوڑ دیا جس سے امریکہ اس ملک میں اپنی 20 سالہ جنگ کو ختم کرنے کے مزید قریب ہو گیا ہے۔ فورسٹار جنرل سکاٹ ملر اپنے عہدے سے ایک ایسے مزید پڑھیں
پیر، 12 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے ترکی اور افغانستان میں معاہدہ
ویب ڈیسک — کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے افغانستان اور ترکی کی حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ افغانستان سے امریکی اور نیٹو فورسز کے جاری انخلا اور ملک کے مختلف حصوں میں طالبان کے بڑھتے ہوئے حملوں اور اضلاع پر قبضوں سے کابل میں واقع حامد کرزئی مزید پڑھیں
کرونا ویکسین کی تیسری خوراک، تجویز پر فائزر کمپنی اور امریکی حکام کی مشاورت
ویب ڈیسک — دوا ساز کمپنی فائزر کے نمائندوں نے پیر کے روز امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے حکام سے کرونا ویکسین کی لوگوں کو اضافی تیسری خوراک لگانے کی اجازت لینے کے معاملے پر بات چیت کی۔ فائزر کمپنی کے مطابق اس کی تیار کردہ ویکسین کی دو خوراکوں کے دیے جانے مزید پڑھیں
امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران دو فائر فائٹرز ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کے مغربی علاقوں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ مختلف ریاستوں میں شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران ریاست اری زونا میں دو فائر فائٹرز طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست اری زونا میں ہفتے مزید پڑھیں