ویب ڈیسک — امریکہ نے افغانستان کی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت افغان فورسز کے آگے بڑھ کر اپنے ملک کا دفاع کرنے کا ہے۔ امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے اتوار کو ‘فاکس نیوز’ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
بیک وقت کرونا کے دو ویرینٹس میں مبتلا خاتون کی ہلاکت، ماہرین کا ٹیسٹنگ میں اضافے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے جہاں دنیا بھر میں ویکسی نیشن کے عمل کو تیز کیا جا رہا ہے وہیں وائرس کے تیزی سے پھیلنے والے ویرینٹس نے صورتِ حال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اتوار کو بیلجیم کے محققین نے مزید پڑھیں
بھارت کی آبادی چین سے بھی زیادہ ہونے کا امکان، دوریاستوں میں ’دو بچے‘ پالیسی زیرِ غور
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2027تک بھارت کی آبادی چین سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ اس وقت بھارت کی آبادی ایک ارب 30 کروڑ ہے اور آبادی کے اعتبار سے یہ چین کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے۔ چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے زائد مزید پڑھیں
طالبان کی غزنی شہر پر قبضے کی کوشش، مقامی فورسز سے جھڑپیں
کابل — طالبان کے جنگجوؤں نے افغانستان کے وسطی شہر غزنی کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق جنگجو مقامی شہریوں کے گھروں میں داخل ہو گئے ہیں اور شہر میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق افغانستان کے شہر غزنی کی کونسل مزید پڑھیں
کرک مندر توڑ پھوڑ کیس، ‘وعدے’ پورے نہ ہونے پر ہندو برادری کا اظہارِ تشویش
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر سے ملحقہ آرام گاہ کی تعمیر میں تاخیر اور گزشتہ برس مندر کو نذرِ آتش کرنے والے ملزمان کے خلاف درج مقدمہ مبینہ طور پر واپس لینے کے فیصلے پر ہندو برادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: دارالحکومت منتقل کرنے کی روایت ‘دربار موؤ’ کیا اب ختم ہو رہی ہے؟
سری نگر — جموں و کشمیر بھارت کے زیرِ انتظام وہ واحد علاقہ ہے جس کا دارالحکومت موسم بدلتے کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی صدر مقام ہے۔ یہ روایت یا مشق لگ بھگ ڈیڑھ سو برس پرانی ہے جسے ‘دربار موؤ’ کہا جاتا ہے۔ البتہ اب اس مزید پڑھیں
طالبان کی پیش قدمی، بھارت نے قندھار قونصل خانے سے عملہ واپس بلا لیا
ویب ڈیسک — افغانستان کے شہر قندھار کے اطراف طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے باعث بھارت نے قندھار میں موجود اپنے قونصل خانے سے بھارتی عملہ وطن واپس بلا لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ قونصل خانے میں تعینات تمام اسٹاف کو مزید پڑھیں
بھارت میں شہری بین المذاہب شادیوں کے خلاف کیوں ہیں؟
نئی دہلی — بھارت میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق 84 فی صد بھارت کے شہری سمجھتے ہیں کہ تمام مذاہب کا احترام کیا جانا چاہیے۔ بین الاقوامی ادارے ’پیو ریسرچ سینٹر‘ کے حال ہی میں جاری کی جانے والی سروے رپورٹ کے مطابق بھارت کے بڑے چھ مذاہب ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، مزید پڑھیں
غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں: افغان صدر
ویب ڈیسک — افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان افغان تنازع کو شریعت کے بجائے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق حل کرنا چاہتے ہیں۔ افغان حکومت کے علاوہ کوئی بھی طالبان قیدیوں کو رہا نہیں کر سکتا۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہفتے کی صبح مزید پڑھیں
ہیٹی میں صدر کے قتل کے بعد حالات مخدوش، امریکہ اور اقوام متحدہ سے فوجی مدد کی درخواست
ویب ڈیسک — ہیٹی میں حکومت نے صدر جووینل موئس کے قتل کے بعد انفراسٹرکچر کی حفاظت کے لیے امریکہ اور اقوامِ متحدہ سے فوج بھیجنے کی اپیل کی ہے۔ انتخابات کے وزیر میتھیاس پئیر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا ہے کہ ملک کے عبوری وزیرِ اعظم کلاڈ جوزف نے بدھ کو امریکہ کے وزیرِ مزید پڑھیں