No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
‘طالبان کی خواتین کی آزادی اور حقوق کے بارے میں حکمتِ عملی مبہم ہے’
اسلام آباد — ‘افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ امن و امان کی صورتِ حال خراب ہو رہی ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں جہاں جہاں طالبان مسلط ہو رہے ہیں۔ وہاں انہوں نے روزمرہ زندگی کے حوالے سے کچھ پابندیاں بھی عائد کرنا شروع کر دی ہیں۔ یہ کہنا ہے خدیجہ امین کا، جو مزید پڑھیں
افغان خواتین کے شیلٹر بچانے کے لیے کوشاں ماری اکرمی
کابل — افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک چھوٹے سے ریستوران کے باورچی خانے میں تندور کے گرد افغان خواتین جمع ہیں۔ یہ دوپہر کے کھانے کے لیے ریستوران میں آنے والوں کے لیے روٹیاں تیار کر رہی ہیں۔ یہ خواتین گھریلو تشدد کی متاثرین ہیں اور ان میں کئی ایسی ہیں جو کبھی اپنے مزید پڑھیں
پاکستان کا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کا عندیہ؛ بات چیت کون کرے گا اور کس سے کرے گا؟
کراچی — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے رواں ہفتے صوبہ بلوچستان کے مسائل کے حل اور قیام امن کے لیے ’ناراض بلوچ رہنماؤں‘ سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد پاکستان میں بلوچ عسکریت پسند رہنماؤں سے مختلف ادوار میں ہونے والے کامیاب اور ناکام مذاکرات کے حوالے سے بحث مزید پڑھیں
اسلام آباد، راولپنڈی میں لاوارث جانوروں کی واحد پناہ گاہ
No media source currently available
سلامتی کونسل نے سرحدی گزرگاہ کے ذریعے شامی پناہ گزینوں کی امداد جاری رکھنے میں ایک سال کی توسیع کر دی
ویب ڈیسک — امریکہ اور روس جمعے کے روز ایک اور سال کے لئے ترکی کے توسط سے شام کے شمال مغربی حصے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پردی جانے والی امداد جاری رکھنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر سرحد پار امدادی آپریشن جاری رکھنے سے مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر وفد بھیجنے کی او آئی سی کی تجویز پر نئی دہلی کا سخت ردِ عمل
نئی دہلی — بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل کی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی قرارداد کے مطابق بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں وفد بھیجنے کی تجویز پر سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کو مزید پڑھیں
85 فی صد افغانستان ہمارے کنٹرول میں ہے؛ طالبان کا دعویٰ
ویب ڈیسک — طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کا 85 فی صد علاقہ ان کے کنٹرول میں ہے اور انہوں نے امریکہ سے افغان انتظامیہ پر حملے نہ کرنے کا کوئی وعدہ نہیں کیا تھا۔ روس کے دورے کے موقعے پر طالبان مذاکرات کار شہاب الدین دلاور نے دیگر طالبان رہنماؤں عبد اللطیف منصور مزید پڑھیں
جمعہ، 9 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
امریکہ افغانستان سے اپنی فورسز کی واپسی کو کس طرح دیکھ رہا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ افغانستان سے اپنے آخری فوجی دستے نکال رہا ہے اور صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا، جس کے ساتھ ہی امریکہ کی تاریخ کی سب سے طویل جنگ بھی ختم ہو جائے گی۔ سن 2001 میں مزید پڑھیں