ویب ڈیسک — امریکی بحریہ نے چین کے ان د عوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ پیر کے دن جنوبی چین کی سمندری حدود میں متنازع پارسل جزیرے سے گزرنے والے ایک امریکی بحری جنگی بیڑے کو وہاں سے ہٹنے پر مجبور کیا گیا۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کیوبا کی حکومت مظاہرین پر تشدد سے باز رہے؛ صدر بائیڈن کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کیوبا میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کیوبا کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرے۔ امریکہ میں گن کنٹرول کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے موقع پر پیر کو وائٹ ہاؤس میں گفتگو مزید پڑھیں
عراق: کرونا اسپتال میں آتش زدگی سے کم از کم 44 افراد ہلاک، متعلقہ افسران کی گرفتاری کا حکم
ناصریہ — عراق کے جنوبی شہر ناصریہ میں کرونا وائرس کے ایک اسپتال میں پیر کو لگنے والی آگ سے کم از کم 44 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیرِ اعظم مصطفیٰ کاظمی نے متعلقہ ذمہ دار حکام کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق عراق کے صحت مزید پڑھیں
یورپی یونین کا چین کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ کے مقابلے میں بڑے انفراسٹرکچر منصوبے پر اتفاق
برسلز — یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے پیر کو انفراسٹرکچر کا ایک بڑا منصوبہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ چین کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ کی طرز کا منصوبہ ہوگا جو یورپ کو دنیا سے جوڑے گا۔ یورپی یونین اپنے اس منصوبے پر 2022 سے کام شروع کرنے کی خواہاں ہے۔ پیر کو مزید پڑھیں
اگر ویکسینز اینٹی باڈیز نہیں بناتیں تو کرونا سے محفوظ کیسے رکھتی ہیں؟
لاہور — پاکستان میں ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والے شہری اس تجسس میں مبتلا ہیں کہ آیا ویکسین لگوانے کے نتیجے میں ان کے جسم کے اندر مطلوبہ اینٹی باڈیز بنی ہیں یا نہیں۔ جن سے بظاہر کرونا وبا سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ اس ذہنی کشمکش کو حل کرنے کے لیے یہ مزید پڑھیں
امریکی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل ملر افغانستان میں اپنی ذمہ داری سے الگ ہو گئے
ویب ڈیسک — افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ ترین کمانڈر نے پیر کے روز کابل میں ایک تقریب کے دوران اپنا عہدہ چھوڑ دیا جس سے امریکہ اس ملک میں اپنی 20 سالہ جنگ کو ختم کرنے کے مزید قریب ہو گیا ہے۔ فورسٹار جنرل سکاٹ ملر اپنے عہدے سے ایک ایسے موقع پر مزید پڑھیں
ملالہ ڈے: "ملالہ کا قصور یہ ہے کہ وہ بچ گئی”
آج پاکستان کی ملالہ یوسفزئی کی 24ویں سالگرہ ہے اور دنیا بھر میں ملالہ ڈے منایا گیا۔ سابق امریکی خاتون اول مشیل اوبامہ، اقوام متحدہ کے مختلف اداروں سمیت دنیا بھر سے تعلیم اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں اور کارکنان نے ملالہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ اپنے مزید پڑھیں
نسلی تعصب کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں، عالمی ادارہ برائے انسانی حقوق
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے کی سربراہ مشیل بیچلٹ نے افریقیوں اور افریقی النسل افراد کے خلاف نسلی بنیادوں پر تشدد اور عمومی تعصب کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کی اپیل کی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی ادارے کی ہائی کمشنر نے اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں مزید پڑھیں
صدر بائیڈن کی ‘گن وائلنس’ پر کنٹرول کی ایک اور کوشش
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن اور اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے پیر کے روز کئی اہم میونسپل اور قانون نافذ کرنے والے عہدے داروں کے ساتھ امریکہ کے ایک کلیدی مسئلے، اسلحے سے منسلک بڑھتے ہوئے جرائم پر تبادلہ خیال کیا۔ کئی اداروں کی رائے میں موجودہ سال 2021 گزشتہ دو عشروں کے دوران امریکہ مزید پڑھیں
امریکہ نے جنوبی چین کی متنازعہ سمندری حدود سے امریکی بحریہ کا جہاز نکالنے کا چین کا دعویٰ مسترد کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی بحریہ نے چین کے ان د عوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ پیر کے دن جنوبی چین کی سمندری حدود میں متنازع پارسل جزیرے سے گزرنے والے ایک امریکی بحری جنگی بیڑے کو وہاں سے ہٹنے پر مجبور کیا گیا۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ مزید پڑھیں