بھارتی کشمیر میں جھڑپ میں تین مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پلوامہ میں کرفیو نافذ

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی شہر پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران تین مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ انتظامیہ نے کشیدگی کے پیشِ نظر بُدھ کی صبح کرفیو نافذ کر دیا جب کہ علاقے میں موبائل انٹرنیٹ کی سروسز بھی معطل کر دی گئی ہیں۔ حکام کا مزید پڑھیں

نیو یارک: ایرانی حکومت کی ناقد صحافی کے اغوا کی کوشش، چار افراد کے خلاف فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  ایران نے نیو یارک میں ایرانی نژاد صحافی اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن کے اغوا کی کوشش میں ملوث ہونے کے امریکی الزامات کو مضحکہ خیز اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے بدھ کے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے بھی اسرائیل میں سفارت خانہ کھول لیا

تل ابیب —  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔ حکام نے بدھ کو تصدیق کی کہ یو اے ای نے تل ابیب میں نئے اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں سفارت خانہ کھولا ہے۔ یہ اقدام اسرائیل اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات بحال ہونے کے مزید پڑھیں

سخت انتخابی قوانین ووٹ کی آزادی پر حملہ ہے، صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن نے، جن پر امریکہ کے شہری حقوق کے رہنماؤں کا دباؤ ہے، منگل کے روز اپنی تقریر میں کہا ہے کہ ووٹ کے حق کے بارے میں قانون سازی کرنا قوم کے لیے بہت ضروری ہے، جو کانگریس میں ری پیلیکنز کی مخالفت کی وجہ سے رکی ہوئی ہے۔ ری مزید پڑھیں

ملک کی تاریخ کے ریکارڈ ترسیلاتِ زر، کیا یہ اضافہ برقرار رہ پائے گا؟

کراچی —  پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران ترسیلاتِ زر ریکارڈ 29 ارب ڈالرز کی سطح کو عبور کر گئیں جو ملک کی تاریخ میں ایک سال کے دوران بیرون ملک مقیم افراد کی جانب سے بھیجے جانے والی سب سے بڑی مجموعی رقم ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں

امریکی فوج کا انخلا اور طالبان کی پیش قدمی، بھارت کی افغان پالیسی اب کیا ہو گی؟

اسلام آباد —  افغانستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتِ حال اور طالبان کی پیش قدمی کے باعث بھارت کی ممکنہ افغان پالیسی پر بھی بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ قندھار میں بھارتی قونصل خانے سے عملہ واپس بلانے اور طالبان کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی خبروں کے بعد ماہرین خطے میں بڑی تبدیلیوں مزید پڑھیں

متعدد امریکی ریاستوں میں ڈیلٹا ویرینٹ سمیت کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کو ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں زیادہ تر واقعات کووڈ 19 کی تیزی سے پھیلنے والی مہلک قسم ڈیلٹا کی ہے۔ دوسری جانب کئی امریکی ریاستوں میں ویکسین لگوانے کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جن مزید پڑھیں

فوجی انخلا اورافغان خواتین پر مظالم ڈھانے کے امکان پرسابق صدر بش کے تحفظات   

ویب ڈیسک —  سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے، جن کے دور میں افغانستان میں طالبان اور ملا عمر کی حکومت کے خلاف 20 برس قبل لشکر کشی کی گئی، ڈوئچے ویلے کو دیے گئے انٹرویو میں افغانستان سے امریکی اور مغربی ملکوں کی افواج کے انخلا کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ انھوں مزید پڑھیں

بطور معاون سیکریٹری آف اسٹیٹ، بھارتی نژاد امریکی عذرا ضیا کی نامزدگی کی منظوری

واشنگٹن —  امریکہ کی نئی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جمہوریت اور انسانی حقوق عذرا ضیا نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور جمہوری اقدار کو مرکزی حیثیت دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی خواہاں ہیں۔ عذرا ضیا، جن کے والدین بھارت سے بحیثیت تارکین وطن امریکہ مزید پڑھیں