ویب ڈیسک — افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح نے پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) پر طالبان کی فضائی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے تاہم پاکستان نے اس الزام کی تردید کر دی ہے۔ امر اللہ صالح نے سوشل میڈیا پر بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان ایئر فورس نے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
’طالبان کو افغانستان میں فتح نظر آ رہی ہے تو وہ پاکستان کی کیوں سنیں گے؟‘
ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کو جب افغانستان میں اپنی فتح کی امید نظر آ رہی ہے تو وہ پاکستان کی کیوں سنیں گے؟ ازبکستان میں ‘وسطی اور جنوبی ایشیائی خطے میں رابطہ’ کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں
کمپنیاں بعض صورتوں میں مسلم خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی لگا سکتی ہیں: یورپی عدالت
ویب ڈیسک — یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے قرار دیا ہے کہ کاروباری ادارے بعض صورتوں میں مسلمان ملازمین کے سر پر اسکارف پہننے پر پابندی عائد کر سکتے ہیں۔ یونین کی اعلیٰ ترین عدالت میں جرمنی کی دو مسلم خواتین ایک مقدمہ لے کر آئی تھیں کہ ان کو ان کے اداروں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں عید الاضحی کے موقعے پر 85 پاکستانی قیدیوں کی سزا معاف
اسلام آباد — سعودی عرب نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر 85 پاکستانی قیدیوں کی سزا کی معافی کا فیصلہ کیا ہے جنہیں وطن واپس لانے کے لیے پاکستان کی حکومت خصوصی طیارہ ریاض بھیجے گی۔ وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے سعودی عرب کی جانب سے مزید قیدیوں کی رہائی کے اعلان کو خوش آئند مزید پڑھیں
پاکستان کی افغانستان پر مجوزہ کانفرنس؛ مقاصد کیا ہیں؟
اسلام آباد — افغانستان میں قیامِ امن اور استحکام کے لیے پاکستان نے ایک کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی کو ٹیلی فون کرکے اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنی مزید پڑھیں
جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی صدر بائیڈن سے ملاقات، دوطرفہ اور عالمی امور پر بات چیت
ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے جمعرات کے روز وائٹ ہاوس میں جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے ملاقات کے دوران جرمنی اور روس کے درمیان تقریبا مکمل ہوجانے والے گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اپنے خدشات کا اعادہ کیا۔ لیکن جرمن چانسلر سے آمنے سامنے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
کیا پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد کے لیے تیار ہے؟
No media source currently available
داسو واقعے میں دہشت گردی خارج از امکان نہیں، دھماکہ خیز مواد کے شواہد ملے ہیں: وزیرِ اطلاعات
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ داسو واقعہ میں بارود کے استعمال کے شواہد ملے ہیں۔ دہشت گردی کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ دوسری جانب پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے وزیرِ خارجہ کو آگاہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں
طالبان کے بڑھتے قدم، ایک رپورٹر کی 1994 کی یادداشتیں
واشنگٹن ڈی سی — پشتو میں مذہبی مدارس کے طلبہ کے لیے طالبان کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی جنھیں تاریخی طور پر افغانستان، پاکستان اور وسطی ایشیا میں پھیلے سیاست سے گریز کرنے والے عبادت گزار اور دنیا ترک کرنے والے طبقے کےطور پر جانا جاتا تھا۔ مذہب سے وابستگی کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں
’پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے‘
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نیتجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ ہموار ہو مزید پڑھیں