ایوینجیلیکل نئی نسل خود کو قدامت پسند سمجھنے کے باوجودآزاد خیالی کی طرف مائل

ویب ڈیسک —  ایوینجیلیکل عیسائیوں کی نئی نسل خود کو اب بھی قدامت پسند ہی تصور کرتی ہے، لیکن ان کی سوچ اورخیالات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ اپنے والدین اور بزرگوں کے مقابلے میں آزاد خیال ہیں۔ نوجوان نسل، ہم-جنس شادیوں، ماحولیاتی تبدیلیوں اور امیگرنٹس جیسے معاملات پر اپنے والدین سے مختلف رائے مزید پڑھیں

چین کرونا وائرس کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں زیادہ تعاون کرے: ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)) نے جمعرات کے روز چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 کی شروعات سے متعلق تحقیقات میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرے، جس میں کروڑوں افراد مبتلا ہوئے اور لاکھوں اپنی زندگیاں ہار گئے۔ جنیوا میں عالمی ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں جرمنی کی وزیر مزید پڑھیں

‘ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز’ کے لیے ںامزد پاکستانی دستاویزی فلم کی کہانی کیا ہے؟

کراچی —  پاکستان کی مختصر فلموں کو جس طرح دنیا بھر میں پذیرائی ملتی ہے اسی طرح عالمی سطح پر دستاویزی فلمیں بھی پاکستان کا نام نمایاں کر رہی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی فلم ساز صفیہ عثمانی کی پروڈیوز کردہ دستاویزی فلم سیریز ‘فنڈا مینٹل۔ جینڈر جسٹس۔ نو ایکسیپشنز’ ڈے مزید پڑھیں

جرمنی و بیلجیم میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 60 سے زائد افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  یورپی ملک جرمنی اور بیلجیم میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات و واقعات میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ملکوں میں ہلاک ہونے والوں میں نو افراد کا تعلق مزید پڑھیں

حج انتظامات مکمل، جمعے سے مسجد الحرام میں نماز کے اجازت ناموں کا اجرا بند

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے رواں برس حج کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور اس سلسلے میں وزارتِ حج و عمرہ نے جمعے سے مسجد الحرام میں نمازیوں کو اجازت نامے جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔ حج کے ارکان کا آغاز 17 جولائی کی رات سے ہو گا اور رواں برس سعودی مزید پڑھیں