کان فلم فیسٹیول کا سب سے معتبر ایوارڈ تاریخ میں دوسری بار خاتون کے نام

ویب ڈیسک —  آسکر کے بعد فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے ‘کان فلم فیسٹیول’ کا معتبر ترین ایوارڈ ‘پام ڈی اور’ فرانسیسی خاتون ہدایت کارہ جولیا ڈوکورنو اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فرانسیسی ہدایت کارہ جولیا ڈوکورنو کی ڈرامہ اور تھرل پر مبنی فلم مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کی ادائیگی، عازمین میدان عرفات میں جمع

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں مسلسل دوسرے برس کرونا وائرس کے باعث محدود تعداد میں حج کی ادئیگی شروع ہوگئی ہے اور آج حجاج میدانِ عرفات میں جمع ہو کر اس کا سب سے اہم رُکن وقوفِ عرفہ ادا کریں گے۔ ماضی میں حج کے لیے ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی مزید پڑھیں

ڈی جی خان: مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم، 30 افراد ہلاک

لاہور —  پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مسافر بس سیالکوٹ سے راجن پور جا رہی تھی تھی جو ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) بائی پاس پر جھوک یارو مزید پڑھیں

افغان سفیر کی صاحبزادی کا اسلام آباد سے مبینہ اغوا، ‘مجھے کہا گیا تم کمیونسٹ کی بیٹی ہو’

اسلام آباد —  پاکستان میں افغان سفیر کی صاحبزادی کے مبینہ اغوا اور تشدد کے واقعے کے بعد پولیس نے افغان سفیر کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی اسلام آباد کی کھڈا مزید پڑھیں

مغربی یورپ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 180 سے زائد افراد ہلاک

برلن —  مغری یورپ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 180 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ پانی کی سطح کم ہونے کے بعد ریسکیو ورکرز نے امدادی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ جرمن حکام کے مطابق سیلاب سے ملک کے شدید متاثر ہونے والے مغربی علاقے آرویلر میں 110 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کوہستان واقعے کے بعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم کی تعمیر روک دی

اسلام آباد —  داسو ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنے والے چین کے انجنئیرز کی بس کو پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے چین کے حکام پاکستان پہنچے ہیں جنہوں نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ دوسری جانب واقعے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو چین مزید پڑھیں

پاکستان میں کون سے عسکریت پسند گروہ چینی مفادات کو نشانہ بناتے ہیں؟

کراچی —  پاکستان کے صوبه خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام کرنے والے چینی ورکرز کی ایک بس میں دھماکے کے واقعے کو پاکستانی اور چینی حکومتیں دہشت گردی کا واقعہ قرار دے رہی ہیں۔ البتہ ابھی تک کسی بھی عسکریت پسند گروہ کی جانب سے اس حملے کی مزید پڑھیں