ویب ڈیسک — ایسے میں جب دوحہ میں منعقدہ امن اجلاس کے دوران متحارب افغان فریقین جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوپائے، چند ہی گھنٹے بعد پیر کے روز افغانستان میں تعینات نیٹو کے نمائندے سمیت 15 ملکوں کے سفارت خانوں نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی عسکری مہم جوئی بند کردیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
موجودہ دور میں پاکستان میں صحافی ہونا کتنا مشکل ہے؟
No media source currently available
پاکستان میں الیکٹرک بائیکس: پیٹرول کا خرچہ نہ مینٹیننس کی جنجھٹ
No media source currently available
افغان سفیر کی صاحبزادی کا مبینہ اغوا، افغان تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت دی گئی ہے
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر کی صاحبزادی کے اغوا کے حوالے سے افغان حکومت نے تحقیقاتی ٹیم بھیجنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جس پر پاکستان نے اس ٹیم کو آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں
افغانستان نے پاکستان سے سفارتی عملہ واپس بلا لیا؛ ‘فیصلہ بدقسمتی ہے’
اسلام آباد — افغانستان نے پاکستان میں موجود افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کو سفارتی عملے سمیت واپس بلا لیا ہے۔ پاکستان نے اس فیصلے کو بدقسمتی اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم حکومتِ افغانستان کی طرف سے اس فیصلے پر نظرثانی کی امید رکھتے ہیں۔” سماجی رابطے کی سائٹ مزید پڑھیں
ہنگری: ہم جنس پرستی سے متعلق مواد پر پابندی، ادیب اور کتب فروش سراپا احتجاج
بڈاپسٹ — یورپی ملک ہنگری میں بچوں کی کتابوں کے حوالے سے نئے قانون کے نفاذ کے بعد کتابیں فروخت کرنے کی کئی دکانوں کے باہر ایسے سائن بورڈز آویزاں ہیں جن پر درج ہے کہ ان دکانوں پر ‘غیر روایتی مواد’ فروخت کیا جاتا ہے۔ نئے قانون کے تحت بچوں کی کتابوں میں ایسے مزید پڑھیں
کیا افغانستان کی فوج طالبان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟
لاہور — "ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا افغان فوج با آسانی تقریباً 75 مزید پڑھیں
‘پاکستان کو طالبان پر اثر و رسوخ استعمال کرنا ہو گا’
No media source currently available
اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے فون ہیک کرنے کا انکشاف
ویب ڈیسک — دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے بنائے گئے اسرائیلی سپائی ویئر (سافٹ ویئر) کے ذریعے دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور تاجروں کے اسمارٹ فونز ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی کمپنی نے پیگاسس نامی جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کا مزید پڑھیں
دوحہ مذاکرات: افغان حکومت اور طالبان کا تنازع کے حل کے لیے آئندہ ہفتے دوبارہ ملنے پر اتفاق
ویب ڈیسک — افغان حکومت اور طالبان کے وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دو روزہ مذاکرات اختتام پذیر ہو گئے ہیں اور فریقین نے تنازع کے حل کے لیے آئندہ ہفتے دوبارہ ملنے پر اتفاق کیا ہے۔ افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سمیت افغان حکومت کے سینئر نمائندے مزید پڑھیں