ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا کی 31 معروف شخصیات فیس بک کے نئے پراجیکٹ ’ بلیٹن‘ کا حصہ بن گئیں

ویب ڈیسک —  سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اب اپنے نئے پروجیکٹ ’ بلیٹن‘ کے لیے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا کی 31 سرکردہ شخصیات کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا رہا ہے۔ فاکس سپورٹس کے براڈکاسٹر ایرن اینڈریو بھی اس پراجیکٹ میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں شامل ہیں۔ یہ پلیٹ مزید پڑھیں

ترسیلات زر میں اضافے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کے باوجود روپے کی قدر میں کمی کیوں؟

کراچی —  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جون میں ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر 1.9 ارب ڈالرز رہا۔ جو جی ڈی پی یعنی مجموعی قومی پیداوار کے 0.6 فی صد کے برابر ہے۔ کرنٹ اکاؤںٹ خسارے کو انتہائی سادہ مزید پڑھیں

پاکستان میں ٹک ٹاک ایک بار پھر بند

ویب ڈیسک —  پاکستان میں چین کی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے بدھ کو کہا ہے کہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی متعلقہ شقوں کے تحت ملک میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کرتے ہیں، امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ساتھ جون 2018 میں طے پانے والے معاہدے کے تقاضے پوری کرنے کی مسلسل کوششوں کو تسلیم کرتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرانس نے یہ بیان پیر مزید پڑھیں

طالبان ‘سیاسی تصفیے’ کے لیے تیار نظر آتے ہیں، روس

ویب ڈیسک —  روس نے منگل کے روز کہا ہے کہ طالبان "سیاسی تصفیے” کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلا جاری ہے، اور طالبان جنگجوں نے افغانستان کے مزید علاقوں پر قبضے کے لیے افغان فوج کے خلاف لڑائی مزید پڑھیں

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے تباہی، کم از کم 24 افراد ہلاک

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جب کہ مختلف حادثات میں 24 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سب سے زیادہ جانی نقصان بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ہوا ہے جہاں ندی نالوں میں آنے والی طغیانی مزید پڑھیں

بغداد میں بم دھماکہ، 30 افراد ہلاک درجنوں زخمی

ویب ڈیسک —  عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک مضافاتی علاقے کی ایک پرہجوم مارکیٹ میں پیر کے روز ایک بم دھماکے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عراقی فوج کے عہدےداروں نے بتایا ہے کہ یہ دھماکہ صدر سٹی کی وھالات مارکیٹ میں ہوا۔ طبی شعبے کے دو مزید پڑھیں