بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کا شوہر فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار

ممبئی —  بھارت کے شہر ممبئی میں پولیس نے فلم اسٹار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو مبینہ طور پر فحش فلمیں بنانے اور آن لائن نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ چھ سال قبل راج کندرا پر میچ فکسنگ کے الزامات کے باعث کرکٹ سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کی ادائیگی

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں مسلسل دوسرے برس کرونا وائرس کے باعث محدود تعداد میں حج کی ادئیگی شروع ہوگئی ہے اور آج حجاج نے میدانِ عرفات میں جمع ہو کر اس کا سب سے اہم رُکن وقوفِ عرفہ ادا کیا ہے۔ اس دوران عازمین نے میدانِ عرفات کی مسجد نمرہ میں حج کا مزید پڑھیں

افغان سفیر کی صاحبزادی کا مبینہ اغوا، ‘افغان تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت دی ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر کی صاحبزادی کے اغوا کے حوالے سے افغان حکومت نے تحقیقاتی ٹیم بھیجنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جس پر پاکستان نے اس ٹیم کو آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں

‘لوگ سوچتے ہیں،ہمارے کہنے سے کیا ہو گا؟ لیکن کہنا ہی تو نہیں چھوڑنا’

نیو جرسی —  پاکستانی وزیراعظم عمران خان یہ کہہ چکے ہیں کہ پاکستان میں پریس کو برطانوی پریس سے بھی زیادہ آزادی حاصل ہے۔ مگر چند روز قبل صحافیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے صحافتی آزادی کے حوالے سے دنیا کے 37 ‘بدترین حکمرانوں’ کی فہرست میں مزید پڑھیں

کینیڈا 9 اگست سے مکمل ویکسین لگوانے والے امریکیوں کے لئے اپنی سرحد کھول دے گا

ویب ڈیسک —  کینیڈا نے ان امریکی شہریوں کو 9 اگست سے کینیڈا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے جو ویکسین کی تمام خوراکیں لگوا چکے ہیں۔ جب کہ دوسرے ملکوں سے مکمل ویکسین لگوانے والے افراد 7 ستمبر سے کینیڈا میں داخل ہو سکیں گے۔ کینیڈا کے عہدے داروں نے کہا ہے مزید پڑھیں

بھارت ‘ایف اے ٹی ایف’ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے: پاکستان کا الزام

اسلام آباد —  پاکستان نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں اس کا نام برقرار رکھنے کے لیے بھارت کی طرف سے کوششوں کے اعتراف سے ثابت ہو گیا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ خیال رہے مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا: ’پاکستان اور افغانستان کے درمیان تلخیاں بڑھ رہی ہیں‘

اسلام آباد —  افغان حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں افغان سفیر اور سفارتی عملے کی واپسی کے اعلان کے بعد پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے افغان ہم منصب حنیف اتمر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ افغان حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے مزید پڑھیں

پیداوار میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟

کراچی —  پاکستان کے تین بڑے صوبوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ گزشتہ چند روز میں ایک بار پھر بڑھ کر 6 سے 10 گھنٹے تک جا پہنچا ہے جس سے پنجاب اور خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ شہری علاقوں میں صورتِ حال بہتر ہے تاہم دیہی علاقوں میں صورتِ حال زیادہ مزید پڑھیں

گوانتاناموبے سے لطیف ناصر کی رہائی اور مراکش منتقلی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ کیوبا میں گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز سے مراکش کے ایک قیدی لطیف ناصر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناصر کو اپنے آبائی وطن مراکش منتقل کیا جا رہا ہے۔ صدربائیڈن کے اپنا مزید پڑھیں