ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ایرانی نژاد امریکی صحافی نے، جنہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی، انتہائی جرات مندی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس سے قبل امریکی محکمہ انصاف نے بتایا تھا کہ مسیح علی نژاد کے اغوا کی مبینہ منصوبہ سازی ایران کی ایما پر مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
صدرِ پاکستان عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنالیا
ویب ڈیسک — گزشتہ ایک سال کے دوران ٹِک ٹاک نہ صرف ڈاؤن لوڈ کے حوالے سے نمایاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم بن کر سامنے آیا ہے، بلکہ اس پلیٹ فارم پر اپنا اکاونٹ بنانے والوں میں دنیا کے صدور، وزرائے اعظم، حکومتی وزرا، سرکاری عہدے داروں اور بین الاقوامی تنظیموں کا بھی اضافہ دیکھا مزید پڑھیں
امریکہ میں فوجی اڈہ افغان جنگ میں مدد کرنے والوں کی میزبانی کے لیے تیار
ویب ڈیسک — امریکہ نے افغان جنگ کے دوران افواج کی مدد کرنے والے افغان باشندوں کو افغانستان سے امریکہ لانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ خصوصی ویزے پر آنے والے افغانستان کے ان شہریوں کو ابتدائی طور پر واشنگٹن کے جنوب میں واقع فوجی اڈے پر ٹھہرایا جائے گا۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ مزید پڑھیں
گلیات کے نئے سیاحتی مقامات
No media source currently available
پیغمبرِ اسلام کے متنازع خاکے بنانے والے ڈنمارک کے کارٹونسٹ کا انتقال
ویب ڈیسک — پیغمبر اسلام کے خاکے بنانے والے ڈنمارک کے کارٹونسٹ کرٹ ویسٹر گارڈ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق ویسٹر گارڈ کے خاندان نے اتوار کو رات گئے ان کی موت کی تصدیق کی اور اخبار ‘برلنگسکے’ کو بتایا کہ ویسٹر گارڈ مزید پڑھیں
‘ترک صدر نے طالبان کے خلاف کارروائی کی تو وہ ہمارے دلوں سے اتر جائیں گے’
ویب ڈیسک — ترک صدر رجب طیب ایردوان کے طالبان سے متعلق حالیہ بیان کے بعد پاکستان میں ان کے نام سے ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں ان کے بیان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ترک صدر نے پیر کو شمالی قبرص مزید پڑھیں
‘محرم کے بغیر حج کرنا معجزہ ہے’
مکہ — سعودی عرب کی حکومت کی اجازت کے بعد رواں برس کئی خواتین نے محرم کے بغیر فریضۂ حج ادا کیا ہے۔ بشریٰ شاہ اُن 60 ہزار افراد میں شامل ہیں جنہیں رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ پینتیس سالہ بشریٰ کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ جدہ مزید پڑھیں
اشرف غنی کے قوم سے خطاب سے قبل افغان صدارتی محل کے قریب راکٹ حملے
ویب ڈیسک — افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے آنے والے تین راکٹ صدارتی محل کے قریب آ کر گرے جس کے نتیجے میں وہاں موجود املاک کو نقصان پہنچا۔ کابل کے ریڈ زون میں اس وقت راکٹ فائر ہوئے جب صدر اشرف غنی کو عید کی سرکاری چھٹی کے موقع پر قوم مزید پڑھیں
‘افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود حوصلہ افزا ہیں’
اسلام آباد — طالبان اور افغان حکومت کے نمائندہ وفد کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک اُمید ظاہر کر رہے ہیں کہ سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
افغانستان: کشیدگی کے باعث افغان خاندان گھر بار چھوڑنے پر مجبور
No media source currently available