No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ایران کے کئی شہروں میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں تین افراد ہلاک
ویب ڈیسک — ایران کے خشک سالی سے متاثرہ جنوب مغربی علاقوں میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہرے اپنے ساتویں روز میں داخل ہو کر مزید کئی شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے نتیجے میں اب تک تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے مزید پڑھیں
پاکستان میں تہواروں کے موقع پر غذائی اشیا کی قیمتیں کیوں بڑھ جاتی ہیں؟
کراچی — پاکستان کے معاشی مرکز اور سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے کورنگی میں رہائش پذیر محمودہ بیگم نے جب چند روز قبل عید کی تیاری کے لیے مارکیٹ کا رخ کیا تو انہیں سبزیاں، پھل اور مسالہ جات پہلے کی نسبت مہنگے ملے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں اس پر کوئی مزید پڑھیں
مریم نواز کی کشمیر میں انتخابی مہم، ‘اسٹیبلشمنٹ پر تنقید حکمتِ عملی کے تحت کی جا رہی ہے’
لاہور — پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ان دنوں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ مختلف جلسوں میں وہ عمران خان حکومت کے علاوہ، پاکستان کی طاقت ور اسٹیبلشمنٹ پر بھی تنقید کر رہی ہیں۔ مریم نواز واضح کر چکی ہیں کہ اگر مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں
چین: بارشوں سے ہینان صوبے میں تباہی
مزید لوڈ کریں
افغان نائب صدر کی جانب سے ‘سقوطِ ڈھاکہ’ کی تصویر ٹوئٹ کرنے پر پاکستان کا سخت ردِعمل
اسلام آباد — پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں حالیہ عرصے میں پائی جانے والی سرد مہری میں مزید شدت آ گئی ہے۔ بدھ کو افغان نائب صدر امر اللہ صالح کی ایک متنازع ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دونوں جانب کے حکام کے درمیان لفظی نوک جھونک جاری ہے۔ افغان نائب صدر امر مزید پڑھیں
پشاور کی روایتی ڈش ‘نمکین روش’
No media source currently available
ہانگ کانگ کا بحری جہاز کراچی کے ساحل پر ریت میں پھنس گیا
کراچی — کراچی کے سی ویو ساحل کے قریب پھنسے ہانگ کانگ کے کارگو جہاز کو کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی نہیں نکالا جا سکا۔ حکام کے مطابق کراچی پورٹ پر لنگر انداز جہاز تیز ہواؤں کے باعث ریت میں دھنس گیا تھا جسے نکالنے کے لیے مزید تین سے چار روز لگ مزید پڑھیں
جمعرات، 22 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
امریکی فوج کی مدد کرنے والے افغان مترجمین کا مستقبل کیا ہو گا؟
No media source currently available