ویب ڈیسک — عالمی وبا کرونا وائرس کے باوجود بھی شائقین اپنی پسندیدہ فلموں کو دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کر رہے ہیں۔ وبا کے دوران ہالی وڈ کی کئی فلمیں ریکارڈ بزنس کرنے میں بھی کامیاب رہیں ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق گزشتہ ویک اینڈ پر اولمپکس اور مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
خدیجہ صدیقی کیس: ملزم شاہ حسین سزا پوری کیے بغیر کیسے رہا ہو گیا؟
لاہور — لاہور میں طالبہ پر خنجر کے کئی وار کر کے زخمی کرنے والے طالبِ علم شاہ حسین کو چند روز پہلے سزا مکمل ہونے سے قبل ہی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں نظامِ انصاف اور خواتین کے خلاف تشدد کرنے والے عناصر مزید پڑھیں
نور مقدم کیس کے ملزم کی عدالت میں پیشی، دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد — کبھی آنکھوں سے غصہ چھلکتا اور اگلے ہی لمحے تکلیف کا اظہار، اس کے چہرے کے تاثرات تیزی دے بدل رہے تھے۔ اسلام آباد کی نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پیشی کے موقعے پر کمزور یا نڈھال دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ پیرکی صبح ہی اسلام آباد مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر: کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 24 فی صد سے بڑھ گئی
کراچی — پاکستان میں کرونا وبا پر نظر رکھنے والے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اور سندھ کے صوبائی محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 24 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 19 مزید پڑھیں
سعودی عرب کی جانب سے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت، لیکن شرائط کیا ہوں گی؟
ویب ڈیسک — سعودی عرب نے کرونا کی ویکسین لگوانے والے غیر ملکی زائرین کو نو اگست سے عمرے کی اجازت دے دی ہے۔ البتہ پاکستان سمیت نو ممالک سے آنے والے زائرین کو کسی تیسرے ملک میں 14 روزہ قرنطینہ کے بعد سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ سعودی اخبار ’سعودی مزید پڑھیں
امریکہ کا چین سے ایک ذمہ دارانہ عالمی طاقت کا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک/ اے ۔پی — امریکہ کی ایک اعلیٰ سفارت کار نے چین سے کہا ہے کہ وہ ذمّہ دار عالمی طاقت کے طور پر اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آب و ہوا کی تبدیلی اور کووڈ- 19 جیسے اہم عالمی مسائل پر امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرے۔ پیر کے روز مزید پڑھیں
پیر، 26 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
بلنکن کے دورہ بھارت میں افغانستان اور چین مذاکرات کے مرکزی موضوع ہوں گے
ویب ڈیسک — ایسے وقت میں جب افغانستان کی صورت حال اور چین عالمی منظر نامے میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اپنے دورہ بھارت میں واشنگٹن اور نئی دہلی میں اسٹریٹجک شراکت داری کا اعادہ کریں گے۔ بھارت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ کے مزید پڑھیں
کیا افغان طالبان کی پیش قدمی پاکستان میں ٹی ٹی پی کی مضبوطی کا باعث بنے گی؟
کراچی — افغانستان میں طالبان کی حالیہ فتوحات پر پاکستان میں ایک جانب جہاں مذہبی حلقے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں وہیں ملک کے اعلیٰ حکام اور سیکیورٹی ماہرین اس خدشے کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ اس سے ملک میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) جیسی کالعدم مذہبی شدت پسند مزید پڑھیں
امریکہ: کرونا وائرس پر ہم غلط سمت میں جا رہے ہیں، ڈاکٹر فاؤچی کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے میڈیکل ایڈاوائزر اور متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے ملک میں کرونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”ہم غلط سمت میں جا رہے ہیں۔” وائس آف امریکہ کے نمائندہ کین بریڈویئر کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر مزید پڑھیں