بلنکن کا دورۂ بھارت: ‘افغان تنازع، چین اور پاکستان کے متعلق بات چیت ہو گی’

نئی دہلی —  امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن اپنے پہلے سرکاری دورے پر بدھ کو بھارت پہنچ رہے ہیں۔ وہ دو روزہ دورے کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی، وزیرِ خارجہ جے شنکر اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل مزید پڑھیں

ہماری جنگ صرف پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے خلاف ہے: سربراہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان

ویب ڈیسک —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ مفتی نور ولی محسود نے کہا ہے کہ اُن کی جنگ صرف پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کے خلاف ہے۔ لہٰذا یہ تاثر درست نہیں کہ ٹی ٹی پی کے جنگجو افغان طالبان کے ساتھ مل کر افغانستان میں لڑ رہے ہیں یا وہ مزید پڑھیں

‘کشمیر سمیت علاقائی معاملات پر ریاض اور اسلام آباد کا مؤقف ایک ہی ہے’

اسلام آباد —  سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت دیگر علاقائی تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے سے متعلق ریاض اور اسلام آباد کا مؤقف ایک ہی ہے۔ سعودی وزیرِ خارجہ نے یہ بات منگل کو پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ اسلام مزید پڑھیں

تھر میں ہندو لڑکے کو زد و کوب کرنے کی ویڈیو وائرل، توہینِ مذہب کے الزام میں ملزم گرفتار

کراچی —  سندھ کی پولیس نے ہندو لڑکے کو زد و کوب اور مجبور کر کے مذہبی ہستیوں کو مغلظات بکنے پر مجبور کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ چند روز قبل ضلع تھر پارکر میں عبد السلام نامی شخص نے مٹھی کے رہائشی لڑکے مکیش بھیل کو گریبان سے پکڑا اور اسے مزید پڑھیں

شہروز کاشف: 19 برس کی عمر میں کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما

ویب ڈیسک —  پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف 19 برس کی عمر میں سطح سمندر سے آٹھ ہزار 611 میٹر بلند چوٹی کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز کاشف اس سے قبل دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ بھی مزید پڑھیں

امریکہ چین کے ساتھ مستحکم تعلقات کا خواہاں ہے: وزیر دفاع آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے منگل کے روز سنگاپور میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک سٹڈیز یا آئی آئی ایس ایس فلرٹن لیکچر میں جنوب مشرقی ایشیاء میں چینی جارحیت کو روکنے کے عزم کے ساتھ یہ کہا کہ امریکہ چین کے ساتھ مشترکہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مل مزید پڑھیں

ٹوکیو: اولمپکس کے آغاز کے بعد ایک دن میں کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ

ویب ڈیسک —  جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کے روز اولمپکس کی آغاز کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم یوشی ہی دے سوگا نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں۔ تاہم، انہوں نے مزید پڑھیں