ہیٹی کے مقتول صدر کی آخری رسومات پر ہنگامہ آرائی، سیکیورٹی اہلکاروں کا آنسو گیس کا استعمال

ویب ڈیسک —  لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی کے رواں ماہ کے آغاز میں گھر کے اندر قتل ہونے والے صدر جووینل موئس کی آخری رسومات جمعے کو ادا کی گئی ہیں۔ اس موقعے پر ہنگامہ آرائی کے باعث سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے برسائے۔ مقتول صدر کی آخری رسومات میں مزید پڑھیں

کیا افغانستان کے موجودہ حالات میں پاکستان ازبکستان تجارتی معاہدے پر عمل ممکن ہے؟

کراچی —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے دورہٴ ازبکستان میں دونوں ممالک کے مابین تجارت کے حوالے سے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت پاکستان افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ریاستوں کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دے گا۔ جب کہ اس کے بدلے پاکستان کے تاجر وسطی ایشیائی ممالک کی مزید پڑھیں

عراق امریکی لڑاکا مشن کے خاتمے کے اعلان کے لیے پرامید

ویب ڈیسک —  عراق کے ایک اعلی سطحی وفد کے اراکان نے توقع ظاہر کی ہے کہ عراق میں امریکہ کا لڑاکا مشن ختم کرنے کے لیے عراق اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا جائے گا۔ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے جمعرات کے روز وائس آف امریکہ کی کرد سروس کے مزید پڑھیں

جب طالبان پہلی مرتبہ کابل پہنچے، ایک رپورٹر کی 1996 کی یادداشتیں

ایڈیٹر کا نوٹ: افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے. طالبان جنگجو افغانستان میں موجودگی کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے رپورٹرز افغانستان میں طالبان کے حوالے سے آئیندہ دنوں کے امکانات اور ان کے پچھلے دور حکومت کا احوال بیان کرنے کے لئے اپنی یادداشتوں مزید پڑھیں

چین کا ردعمل، متعدد امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں عائد

ویب ڈیسک —  چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے چین کے ہانگ کانگ میں واقع رابطہ دفتر کے ڈائریکٹر اور سات نائب ڈائریکٹروں کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کے رد عمل میں متعدد امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں عائد کررہا ہے۔ ان میں سب سے اہم نام امریکہ کے سابق مزید پڑھیں

چین کے صوبے ہنان میں طوفانی بارشوں کے سبب 51 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

ویب ڈیسک —  چین کے وسطی صوبے ہنان میں طوفانی بارش کے سبب کم از کم 51 افراد ہلاک جب کہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ چینی اخبار ’ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ‘ کے مطابق 17 جولائی کی صبح آٹھ بجے سے 22 جولائی کی شام چھ بجے کے درمیان ہنان صوبے کے شہر شن شیانگ مزید پڑھیں

اسلام آباد کی بیجنگ سے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش، پاکستانی وزیرِ خارجہ چین روانہ

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اعلیٰ حکام کے ایک وفد کے ہمراہ چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر جمعے کو دو روزہ دورے پر چین پہنچیں گے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ایک بیان کے مطابق اس دورے کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری، دفاع اور سیکیورٹی میں مزید پڑھیں