ویب ڈیسک — بھارت میں مون سون بارشوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور حادثات میں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں امدادی کارکن کوشاں ہیں۔ جب کہ شدید بارش کی وجہ آنے والے سیلاب اور دیگر حادثات میں اب تک 125 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ہیٹی کے مقتول صدر کی آخری رسومات پر ہنگامہ آرائی، سیکیورٹی اہلکاروں کا آنسو گیس کا استعمال
ویب ڈیسک — لاطینی امریکہ کے ملک ہیٹی کے رواں ماہ کے آغاز میں گھر کے اندر قتل ہونے والے صدر جووینل موئس کی آخری رسومات جمعے کو ادا کی گئی ہیں۔ اس موقعے پر ہنگامہ آرائی کے باعث سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے برسائے۔ مقتول صدر کی آخری رسومات میں مزید پڑھیں
امریکہ: بے گھر افراد کو کرونا ویکسی نیشن پر آمادہ کرنے کی مہم
No media source currently available
بھارت میں کرونا سے زندگی ہارنے والوں کی یاد میں ٹیٹو بنوانے کا رجحان
No media source currently available
کیا افغانستان کے موجودہ حالات میں پاکستان ازبکستان تجارتی معاہدے پر عمل ممکن ہے؟
کراچی — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے دورہٴ ازبکستان میں دونوں ممالک کے مابین تجارت کے حوالے سے متعدد معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت پاکستان افغانستان کے راستے وسطی ایشیائی ریاستوں کو اپنی بندرگاہوں تک رسائی دے گا۔ جب کہ اس کے بدلے پاکستان کے تاجر وسطی ایشیائی ممالک کی مزید پڑھیں
پاکستان: پی ایچ ڈی طلبہ کی بڑھتی تعداد مگر معیارِ تعلیم پر سوالات
No media source currently available
عراق امریکی لڑاکا مشن کے خاتمے کے اعلان کے لیے پرامید
ویب ڈیسک — عراق کے ایک اعلی سطحی وفد کے اراکان نے توقع ظاہر کی ہے کہ عراق میں امریکہ کا لڑاکا مشن ختم کرنے کے لیے عراق اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا جائے گا۔ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے جمعرات کے روز وائس آف امریکہ کی کرد سروس کے مزید پڑھیں
جب طالبان پہلی مرتبہ کابل پہنچے، ایک رپورٹر کی 1996 کی یادداشتیں
ایڈیٹر کا نوٹ: افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے. طالبان جنگجو افغانستان میں موجودگی کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے رپورٹرز افغانستان میں طالبان کے حوالے سے آئیندہ دنوں کے امکانات اور ان کے پچھلے دور حکومت کا احوال بیان کرنے کے لئے اپنی یادداشتوں مزید پڑھیں
چین کا ردعمل، متعدد امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں عائد
ویب ڈیسک — چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے چین کے ہانگ کانگ میں واقع رابطہ دفتر کے ڈائریکٹر اور سات نائب ڈائریکٹروں کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کے رد عمل میں متعدد امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں عائد کررہا ہے۔ ان میں سب سے اہم نام امریکہ کے سابق مزید پڑھیں
چین کے صوبے ہنان میں طوفانی بارشوں کے سبب 51 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر
ویب ڈیسک — چین کے وسطی صوبے ہنان میں طوفانی بارش کے سبب کم از کم 51 افراد ہلاک جب کہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ چینی اخبار ’ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ‘ کے مطابق 17 جولائی کی صبح آٹھ بجے سے 22 جولائی کی شام چھ بجے کے درمیان ہنان صوبے کے شہر شن شیانگ مزید پڑھیں