چین میں مزید 110 جوہری ذخائر کی تعمیر کا انکشاف، امریکہ کا اظہار تشویش

ویب ڈیسک —  پنٹاگان اور ری پبلیکن کانگریس ارکان نے منگل کے روز چین کی جوہری فورس سے متعلق اس نئی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ میزائل ذخیرہ کرنے کے لیے مزید 110 تنصیبات تعمیر کر رہا ہے۔ پیر کے روز سائنس دانوں کی امریکی فیڈریشن مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مہاجرین کی غیرقانونی طور پر یورپ آمد میں اضافہ

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کئی ماہ تک جاری رہنے والی بندشوں کے بعد دی جانے والی نرمی کے دوران بڑی تعداد مین تارکین وطن یورپی ممالک کا رخ کر رہے ہیں، جہاں حکومتوں نے ابھی مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد سے نمٹنے کے لیے کوئی مربوط پالیسی وضع نہیں مزید پڑھیں

پاک افغان تجارتی سرگرمیاں بحال، ‘طالبان کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس لے رہے ہیں’

اسلام آباد —  پاکستان نے افغانستان سے متصل اہم سرحدی گزرگاہ چمن- اسپن بولدک کے ذریعے دو طرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال کر دی ہیں۔ یہ تجارت افغانستان کی جانب سے اب طالبان کے زیرِ انتظام چلائی جا رہی ہے۔ تاجروں نے سرحدی تجارت کی بندش ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ چمن مزید پڑھیں

عثمان مختار کا ساتھی فن کارہ پر ہراسانی کا الزام؛ ‘واقعے سے ذہنی صحت متاثر ہوئی’

کراچی —  پاکستانی اداکار عثمان مختار نے ساتھی خاتون فن کارہ پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود پر دباؤ کی کیفیت محسوس کر رہے ہیں اور جب اس میں اضافہ ہوا تو انہوں نے محبوراً وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کیا ہے۔ ​پاکستان فلم اور ٹی مزید پڑھیں

شہروز کاشف: ‘بیٹے کی خوشی نہ ہوتی تو کبھی اسے پہاڑوں پر نہ بھیجتی’

اسلام آباد —  "ایک دفعہ میں نے شہروز سے کہا تھا کہ بیٹا اگر یہ تمہاری خوشی نہ ہوتی تو میں کبھی اور کسی بھی صورت میں تمھیں پہاڑوں پر نہ بھیجتی۔” یہ کہنا ہے کہ نادیہ کاشف کا جن کے بیٹے شہروز کاشف نے منگل کو صرف 19 برس کی عمر میں دنیا کی مزید پڑھیں

کراچی کے ساحل پر پھنسے ہوئے بحری جہاز سے تیل کے اخراج کی صورت میں کیا ہو گا؟

کراچی —  پاکستان میں ماحولیات کو نقصان پہنچانے والے بڑے واقعات میں سے ایک واقعہ 18 برس قبل 27 جولائی 2003 کو رونما ہوا تھا جب تسمان اسپرٹ نامی بحری آئل ٹینکر کراچی کے بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے سے قبل ہی ساحل سے کچھ ہی فاصلے پر ریت میں پھنس گیا تھا۔ اس جہاز مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد سیلابی ریلہ، بھارتی کشمیر میں ‘کلاؤڈ برسٹ’ سے اموات

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بدھ کی علی الصباح موسلا دھار بارش اور بادل پھٹنے کے واقعے کے بعد سیلابی صورتِ حال دیکھنے میں آئی ہے جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں

امریکہ: کرونا ویکسی نیشن کے باوجود بعض شہروں میں ان ڈور ماسک پہننے کی تجویز

ویب ڈیسک —  امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے ‘سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول’ (سی ڈی سی) نے تجویز کیا ہے کہ ملک کے مخصوص حصوں میں جن لوگوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لے رکھی ہیں ان کو بھی اس وقت ماسک پہننے کی ضرورت ہے جب وہ بند کمروں میں موجود ہوں۔ ایک مزید پڑھیں