ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے امریکی ہم منصب جیک سلیوان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر افغان تنازع سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر ہوئی ہے جب امریکہ کے افغانستان سے مکمل اںخلا کا مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ترکی کے جنگلات میں خوف ناک آگ
مزید لوڈ کریں
‘ایران سے جوہری معاہدے پربات چیت غیرمعینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتی’
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 2015ء میں ہونے والے جوہری معاہدے کو بحال رکھنے کے لیے مذاکرات ”غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتے”۔ انہوں نے اس بات کا عندیہ دیا کہ ایران کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس معاملے میں پیش مزید پڑھیں
اسرائیلی خاتون کا تین سالہ فلسطینی بچے کے لیے گردے کا عطیہ
ویب ڈیسک — ادیت ہریل سیگل نے اپنی 50ویں سالگرہ سے پہلے کسی کی زندگی بچانے کا ارادہ کیا، جس مقصد کے لئے انہوں نے کسی اجنبی کو اپنا گردہ عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شمالی اسرائیل سے تعلق رکھنے والی کنڈرگارٹن ٹیچر کی خواہش تھی کہ عطیے کے لئے ان کا انتخاب متنازع سر مزید پڑھیں
یونیسیف کی دنیا بھر سے جلد از جلد اسکول کھولنے کی اپیل
ویب ڈیسک — بچوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سےبند کیے گئے اسکولوں کو اب کھول دینا چاہیے۔ادارے کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی بندش بچوں کی بہتر نشو و نما اور مستقبل کے منظرنامے کے لیے نقصان دہ ہے۔ زمین کے شمالی نصف کرہ مزید پڑھیں
بھارت: کیا ممتا بنرجی بی جے پی مخالف اپوزیشن اتحاد قائم کر سکیں گی؟
نئی دہلی — بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی گزشتہ پانچ دن سے دارالحکومت دہلی میں ہیں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں سے ملاقات کر رہی ہیں۔ ممتا بنرجی 2024 کے پارلیمانی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف مزید پڑھیں
مکران ڈویژن میں کرونا کی چوتھی لہر میں شدت، شہری علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن
کوئٹہ — بلوچستان کے مکران ڈویژن میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر می شدت آگئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ضلع گوادر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کرونا وائرس کی شرح 28 فی صد رہی ہے۔ مکران میں کرونا میں اضافے کے پیشِ نظر 25 جولائی سے 15 دن کے لیے مکمل مزید پڑھیں
افغانستان کی بدلتی صورت حال، طالبان چین کے لیے اہم کیوں ہو گئے؟
کراچی — افغانستان سے امریکہ کا انخلا شروع ہونے کے بعد سے چین اور طالبان کے تعلقات میں گرم جوشی بڑھتی جا رہی ہے اور بدھ کو طالبان کی اعلیٰ قیادت نے چین کا دورہ کیا ہے۔ چین کے شمالی شہر تیانجن میں وزیر خارجہ وینگ یئ نے طالبان کے سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: عید پر پانچ سیاحتی مقامات پر 27 لاکھ افراد کی آمد، 66 ارب روپے کا کاروبار
پشاور — خیبر پختونخوا کے محکمۂ سیاحت نے عید الاضحیٰ کے چار دنوں کے دوران صوبے کے پانچ مختلف سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد اور سیاحتی سرگرمیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید کے موقعے پر 27 لاکھ 70 ہزار سیاحوں نے مزید پڑھیں
افغان سیکیورٹی فورسز کی صلاحیتوں پر سوالیہ نشان
No media source currently available