اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل سے خواتین پر تشدد کا مسئلہ ایک بار پھر نمایاں

ویب ڈیسک —  اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں ہونے والا بہیمانہ قتل حالیہ دنوں میں عورتوں پر تشدد کے واقعات میں سے ایک ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی کے اضافے کے ساتھ ساتھ صنفی تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔ ملک کے دارالحکومت میں قتل ہونے مزید پڑھیں

امریکہ: جسٹس ڈپارٹمنٹ کا محکمۂ خزانہ کو ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کانگریس کو فراہم کرنے کی حکم

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعے کو ایک میمو میں محکمۂ خزانہ سے کہا ہے کہ وہ کانگریس کی ذرائع آمدن کی کمیٹی کے سامنے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس ریٹرن کا ریکارڈ پیش کرے۔ اس فیصلے سے صدر ٹرمپ کے ریکارڈز سے متعلق لمبی قانونی جنگ کا خاتمہ ہو گیا مزید پڑھیں

گلیات کی بل کھاتی سڑکوں پر رنگ برنگی عارضی دکانیں

پنجاب سے براستہ مری اگر خیبر پختونخوا کا سفر کیا جائے تو گلیات کا سیاحتی مقام آتا ہے۔ جس کے خوبصورت پہاڑوں پر بل کھاتے راستے سیاحوں کو اس سرسبز وادی میں قدرتی خوب صورتی دکھاتے ہیں۔ ایک طرف اونچے پہاڑ اور دوسری طرف گہری کھائی کے درمیان سڑک کے کنارے چند ایسے دکان دار مزید پڑھیں

بھارت کی دو ریاستوں آسام اور میزورام میں سرحدی تنازع، وزیرِ اعلیٰ آسام کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارت کے شمال مشرق میں دو ریاستوں آسام اور میزورام کے درمیان سرحدی تنازع طول پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں ریاستوں کی پولیس کے درمیان جھڑپ میں آسام کے پانچ پولیس اہل کار ہلاک ہوئے تھے جس پر اب آسام کے وزیرِ اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کے خلاف قتل اور مزید پڑھیں

گلوبل ایجوکیشن سمٹ: 175 ملین بچوں کی تعلیم کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات کا اعلان

ویب ڈیسک —  لندن میں ہونے والی ‘گلوبل ایجوکیشن سمٹ’ کے دوسرے اور آخری روز حکومتوں اور بین الاقوامی کارپوریشنوں نے تعلیم پر شراکت داری کے عالمی پروگرام کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات دینے کے وعدے کیے ہیں۔ یہ گلوبل سمٹ برطانیہ اور کینیا کی میزبانی میں منعقد کروائی گئی۔ سمٹ میں اعلان مزید پڑھیں

فلم ’سٹل واٹر‘ پر امینڈا نوکس خفا کیوں ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکی شہری امینڈا نوکس نے ہالی وڈ کی فلم ’سٹل واٹر‘ کے ساتھ ان کا نام جوڑنے پر نکتہ چینی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلم کی کہانی کا ان پر بیتے واقعات سے کسی بھی قسم کا تعلق، ان کی کہانی کو ان کی مرضی کے بغیر استعمال کرنے مزید پڑھیں

تعلیم کے فروغ کے لیے بائیکنگ شروع کرنے والا پرعزم افغان نوجوان

ویب ڈیسک —  اس روز فرید نوری امریکہ میں بیٹھ کر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہائی اسکول کے بچوں کو آن لائن پڑھا رہے تھے کہ اس دوران کابل کے ایک اسکول کے نزدیک دہشت گرد حملہ ہوا جس کی زد میں اسکول کی بچیاں بھی آ گئیں۔ نوری بتاتے ہیں کہ، "اس وقت مزید پڑھیں