بھارت میں قدرتی یورینئیم کی چوری کے واقعات جوہری تحفظ کے پروٹوکولز کے بارے میں کیا خدشات پیدا کرتے ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  بھارت میں گزشتہ کئی عشروں کے دوران قدرتی یورینئیم کی چوری کے مسلسل واقعات پر ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ان کا خیال ہے کہ ملک کےجوہری تنصیبات کے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے یاد رہے کہ رواں برس مئی میں ریاست مزید پڑھیں

ترکی کو بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کا خدشہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں ایک جانب طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان سے ترکی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی پہلے ہی لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور حکومت کی پناہ گزینوں سے متعلق حکمتِ عملی میں چھان بین مزید پڑھیں

بھارت: ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے پر 500 سے زائد شخصیات کا چیف جسٹس کے نام خط

نئی دہلی —  بھارت میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 500 سے زائد نمایاں شخصیات نے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے نام ایک کھلے خط میں ان سے مبینہ ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے میں مداخلت اور حکومت سے جواب طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس کو خط مزید پڑھیں

ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات، حکام کو تخریب کاری کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  ترکی کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے متعلق حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بیک وقت کئی مقامات پر لگنے والی آگ میں آتش گیر مادہ استعمال ہونے کا خدشہ ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ ترکی میں بحیرہٴ روم کے ساتھ ساحلی علاقوں اور جنوبی مزید پڑھیں

‘امریکہ سمجھتا ہے پاکستان کا طالبان پر اثر و رسوخ ہے لیکن حقیقت ایسی نہیں’

نئی دہلی —  امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی افغان طالبان پر مؤثر اثر و رسوخ رکھتا ہے اور امریکہ کو امید ہے کہ اسلام آباد، طالبان کو جنگ بندی اور مذاکرات پر قائل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا تاکہ جنگجو طاقت کے ذریعے اقتدار پر مزید پڑھیں

افغانستان پر امریکی حکام نے حد سے زیادہ خود اعتمادی اور دروغ گوئی سے کام لیا: سیگار

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکومت کے افغانستان میں تعمیرِ نو کے لیے نگران ادارے ‘سیگار’ نے کہا ہے کہ امریکہ کا ملک سے باہر فوجی طاقت استعمال کرنے کا وہی نتیجہ نکلے گا جو افغانستان کے اندر دو دہائیوں پر محیط جنگ کا نکلا ہے۔ ادارے نے ملک کے اعلیٰ ترین حکام کی اپنی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات کا اعلان

ویب ڈیسک —  جمعرات کے روز لندن میں برطانیہ اور کینیا کی میزبانی میں تعلیم پر ہونے والے ‘گلوبل ایجوکیشن سمٹ’ کے دوسرے اور آخری روزحکومتوں اور بین الاقوامی کارپوریشنوں نے تعلیم پر شراکت داری کے عالمی پروگرام کے لیے 4 ارب ڈالر کے عطیات دینے کے وعدے کیے۔ یہ عطیات 90 ملکوں اور علاقوں مزید پڑھیں

پاک افغان ٹریڈ: تاجر افغان حکومت کے علاوہ طالبان کو بھی بھاری ٹیکس دینے پر مجبور

چمن —  افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے اثرات افغانستان کی دیگر ممالک کے ساتھ تجارت اور تعلقات پر بھی پڑ رہے ہیں۔ حال ہی میں پاک، افغان سرحد اسپن بولدک پر طالبان کے مبینہ کنٹرول کے بعد تاجر ٹیکسز میں اضافے کی شکایات کر رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ترکی کو بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کے مسئلے کا سامنا

ویب ڈیسک —  افغانستان میں ایک جانب طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان سے ترکی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی پہلے ہی لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور حکومت کی پناہ گزینوں سے متعلق حکمتِ عملی میں چھان بین مزید پڑھیں