ڈیلٹا ویرینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے، نئے کیسز اور اسپتالوں پر دباؤ میں اضافہ

ویب ڈیسک —  وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث ملک کو مسائل اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ ترین طبی مشیر فاؤچی نے اے بی سی ٹیلی وژن کے شو ‘ دس ویک’ میں بتایا مزید پڑھیں

طالبان کی پرتشدد کارروائیوں کے پیش نظر مزید افغان باشندوں کا انخلا متوقع

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے پیر کو فیصلہ کیا ہے کہ طالبان کے بڑھتے ہوئے تشدد کے تناظر میں خطرے کے شکار افغانوں کے انخلا کے پروگرام کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی خبر رساں اداروں اور امریکی امداد حاصل کرنے والی امدادی اور مزید پڑھیں

بحیرہ روم میں پھنسے 700 سے زائد مہاجرین کو بچا لیا گیا

ویب ڈیسک —  لیبیا اور مالٹا کے ساحلوں کے قریب عارضی کشتیوں میں بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش کرنے والے 700 لوگوں کو ریسکیو بحری جہازوں کی مدد سے بچالیا گیا ہے۔ مہاجرین کی امداد کرنے والی تنظیم ایس او ایس میڈیٹیرینئن نے کہا ہے کہ اس کے جہاز ‘دی اوشن وائکنگ’ نے ہفتے مزید پڑھیں

بھارت کی دو ریاستوں میں سرحدی تنازع، آسام کے وزیرِ اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی —  بھارت کے شمال مشرق میں دو ریاستوں آسام اور میزورام کے درمیان سرحدی تنازع طول پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں ریاستوں کی پولیس کے درمیان جھڑپ میں آسام کے پانچ پولیس اہل کار ہلاک ہوئے تھے جس پر اب آسام کے وزیرِ اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کے خلاف قتل اور مزید پڑھیں

گریٹ ریزگنیشن: امریکہ میں ملازمت چھوڑنے کے رحجان میں اضافہ کیوں؟

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کی عالمی وبا جہاں صحتِ عامہ کے لیے ایک بڑا چینلج ثابت ہوئی ہے وہیں روز مرہ زندگی میں بھی اس نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض تبدیلیاں ایسی ہیں جن کا اس سے پہلے تصور بھی شاید ممکن نہیں تھا۔ ایسی ایک نمایاں تبدیلی مزید پڑھیں

بحیرۂ عرب میں آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا ذمہ دار ایران ہے: امریکہ و برطانیہ کا الزام

ویب ڈیسک —  امریکہ اور برطانیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر ہونے والے ڈرون حملے کا ذمہ دار ایران ہے۔ ​ امریکہ کے ایک اعلیٰ سفارت کار نے کہا ہے کہ شمالی بحیرۂ عرب میں مرسر اسٹریٹ آئل ٹینکر پر حملے کا کوئی جواز مزید پڑھیں

امریکی باکس آفس پر ایڈونچر فلم ‘جنگل کروز’ کا راج

لاس اینجلس —  امریکہ میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے والے ’ڈیلٹا‘ ویرینٹ کے خطرات کے باجود شائقینِ فلم نے ‘جنگل کروز’ کو دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رُخ کیا اور فلم امریکی باکس آفس پر سرِ فہرست رہنے میں کامیاب رہی۔ امریکی فلم پروڈکشن اسٹوڈیو والٹ ڈزنی پکچرز کی جانب سے پروڈیوز مزید پڑھیں

انفراسٹرکچر میں جدت: امریکی سینیٹرز کا 10 کھرب ڈالر کا منصوبہ

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی سینیٹروں نے اتوار کو 10 کھرب ڈالر کے اس منصوبے کی جزیات کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت ملک میں سڑکوں، پلوں، بندرگارہوں، تیز رفتار انٹرنیٹ اور انفراسٹرکچر کے دیگر منصوبوں پر سرمایہ کاری کی جائے گی۔ توقع کی جا رہی ہے کہ رواں ہفتے پارلیمان اس مزید پڑھیں

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان قندھار، ہرات اور ہلمند میں شدید لڑائی

اسلام آباد —  افغانستان کے کئی اضلاع پر کنٹرول کے دعوے کے بعد اب افغان طالبان نے ملک کے صوبائی دارالحکومتوں کا رُخ کر لیا ہے۔ قندھار، ہرات اور لشکر گاہ کے حصول کے لیے افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ اس سے قبل طالبان نے افغانستان کےنصف سے زیادہ اضلاع پر مزید پڑھیں